English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

آر ایس ایس اور بی جے پی کی سوچ دلت مخالف: مایاوتی

نئی دہلی:21؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر محترمہ مایاوتی نے دہلی میں منعقدہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی تین روزہ کانفرنس کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کی ناکامی اور بدعنوانی سے توجہ ہٹانے کوشش قرار دیتے ہوئے کہا کہ آر ایس ایس اور بی جے پی کی سوچ دلت، پسماندہ طبقات اور مسلم مخالف ہے اور اس حکومت میں ان طبقوں کی آزادی خطرے میں پڑ گئی ہے۔ ماياوتي نے جمعرات کو جاری ایک بیان میں کہا کہ بی جے پی کی قیادت والی مرکز اور ریاستی

مزید پڑھئے

نوٹ بندی سے پہلے کے مقابلہ آج 1.5 لاکھ کروڑ زیادہ کرنسی: رپورٹ

نئی دہلی:21؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)ملک کو ڈجیٹل اکنامی کی جانب لے جانے کی تمام کوششوں کے باوجود آج بھی لوگوں کو نقد میں ہی کاروبار کرنا پسند ہے۔ اس وقت ہندوستان میں نقد کرنسدی کی قدر 19.48 لاکھ کروڑ پہنچ گئی ہے، یہ اعداد و شمار 14 ستمبر کے ہیں۔ 31 مارچ 2018 کو یہ کرنسی 18.29 لاکھ کروڑ روپے تھی۔ ریزرو بینک کے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ اس وقت جو کرنسی چلن میں ہے وہ نوٹ بندی کے وقت سے زیادہ ہے۔ نوٹ بندی کے وقت ملک میں 17.97 لاکھ کروڑ کی نقدی تھی جبکہ اس وقت یہ نقد ی 1.5 لاکھ کروڑ بڑھ کر 19.48

مزید پڑھئے

تین طلاق پر آرڈیننس کا خمیازہ بھگتے گی بی جے پی حکومت: رنجیتا رنجن

سپول:21؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) کانگریس کی سینئر لیڈر اور ممبر پارلیمنٹ محترمہ رنجیتا رنجن نے کہا کہ تین طلاق کے مسئلے پر آرڈیننس مسلمانوں پر جبرا تھوپا گیا ہے جس کا خمیازہ مرکز کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کو بھگتنا ہوگا۔ رنجن نے نامہ نگاروں سے بات چیت میں آرڈیننس کی خامیاں اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ اس مسئلے پر لائے گئے بل کی خامیوں پر راجیہ سبھا میں بحث ہوچکی ہے۔ کانگریس بل کو بہتر کرنے کے تعلق سے اپنی رائے ملک کے سامنے رکھ چکی ہے۔ اس بل میں طلاق متاثروں کے لے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 436 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا