English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بائک او رٹپر لاری کے مابین تصادم میں بائک سوار ہلاک

بتا یا جا تا ہے کہ دوپہر کے وقت وجے اور ناگراج دونوں بائک پر سوار ہوکر جا رہے تھے ،کنڈلور بازار سے گذرنے کے دوران پیچھے سے آرہی ایک ٹپر لا ری ان سے جا ٹکرا ئی،جس کے نتیجہ میں بائیک کی پچھلی سیٹ پر سورا ناگراج لاری کے پہیوں تلے آنے سے موقع پر ہی ہلاک ہو گیا ،ٹپر لاری ڈرائیور چندرا کے خلاف کندا پور پولیس اسٹیشن میں معا ملہ درج کر لیا گیا ہے ۔ بائیک اور ٹینکر کے مابین خطرناک تصادم ،ایک ہلاک ،ایک زخمی  کاسرگوڈ: 09؍اکتوبر 2017(فکروخبر نیوز) بائیک اور ٹینکر کے مابین پیش آئے

مزید پڑھئے

ہتھیاروں سے لیس گروہ نے گھر پر موجود افراد کو بنایا نشانہ ، وجہ نامعلوم

بتا یا جا رہاہے کہ حملہ آوروں نے ان پر حملہ کے ساتھ مکان اور گھر کے باہرکھڑی ایک اسکوٹرکو بھی نقصان پہونچایا ہے ،اس واردات کوانجام دینے والے کچھ افراد کی شناخت نتین ، سمیت ، آکاش ،رکشک ،نکھل ،اسٹیون ،آشک ،اور راکیش کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ،جبکہ اچانک ہوئے اس حملہ کی وجوہات منظر عام پر نہیں آئی ہے ،کنکناڈی پولس تھانہ میں معاملہ درج کر لیا گیا

مزید پڑھئے

تین منزلہ عمارت سے چھلانگ لگا کر طالب علم کی اقدام خودکشی ، بلیو وھیل گیم کا شکار ہونے کا شبہ

لیکن جس وجہ کا اس نے تذکرہ کیاہے اس سے اس بات کا شبہ ظاہر کیا جا رہاہے کہ اس نے بلیو وھیل گیم چیلنج کے چلتے یہ سنگین اقدام اٹھایا ہو ،،اس کے پروسیوں کا کہنااہے کہ قریب ایک ہفتہ سے وہ پڑوس کی چھت کا چکر کاٹ رہا تھا ،جس سے اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ وہ کئی دنوں سے پریشان تھا ،پولس نے معاملہ کی اطلاع ملتے ہی جائے حادثہ پر پہونچ کر حالات کا جائزہ لیا جہاں پولس کو اس کا موبائیل فون ملاہے ،پولس فون کے ذریعہ جانکاری حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 356 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا