English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

اترا کنڑا ضلع فٹ بال اسوسی ایشن کی بنیاد رکھی گئی

خیال رہے کہ اس اسوسی ایشن کا مرکزبھٹکل کو قرار دیا گیا ہے۔ اسوسی ایشن میں شامل دس ٹیموں کے نام بیفا فٹ بال کلب بھٹکل راونتھ فٹ بال کل ب کمٹہ سری ماری کمبا فٹ بال کلب سرسی ڈانڈیلی فٹ بال کلب ڈانڈیلی منگوڈ فٹ بال کلب منگوڈ کاروار فٹ بال کلب کاروار ہلیال فٹ بال کلب کاروار منکی فٹ بال کلب ہوناور رویل یونائیڈیڈ فٹ بال کلب شیرور بھٹکل فٹ بال کلب بھٹکل عہدیداران کی تفصیلات سرپرست : حفظ الرحمن برماور ، رحمت اللہ راہی صدر : آہید محتشم ،

مزید پڑھئے

بھٹکل میں جناب مرحوم سیف اللہ شاہ بندری کی یاد میں مفت داتوں کے چیک اپ کیمپ کا انعقاد

خیال رہے کہ ایک ہفتہ قبل ایک پریس میٹ کے ذریعہ فری میڈیکل کیمپ کی اطلاع دی گئی تھی اور اس میں حصہ لینے والوں کے لئے موبائیل رجسٹریشن کی سہولت فراہم کی گئی تھی ،جس میں 600افراد نے اپنا نام اندراج کرایا تھا،جبکہ ڈینٹل کیمپ کے اختتام تک 982 مریضوں نے اس سے استفادہ کیا ،صبح آٹھ بجے سے شروع ہونے والے اس کیمپ میں آخر تک مریضوں کی ایک بھیڑ جمع تھی،اور ہر ایک لائن میں لگے افراد اپنی باری کے انتظا ر میں کھڑ ے تھے ،اسی دوران گیارہ بجے اسی ہال میں عوام کے لئے ایک پروگرام کا انعقاد

مزید پڑھئے

بھٹکل بلدیہ پتھراؤ معاملہ

جس میں بھٹکل بلدیہ کی عمارت پر توڑ پھوڑ اور پتھراؤ کے الزام میں بی جے پی کارکنان اور لیڈران کی گرفتاری پر مذمت کر تے ہو ئے بی جے پی کارکنوں اور ہندتوا تنظیم کے کارکنوں کے خلاف عائد کئے جانے والے تمام الزامات اور مقدمات واپس لینے کا مطا لبہ کیا گیا ۔ اس موقع پر شہر کے بی جے پی کارکنان اور لیڈران کے علاوہ مضافاتی تعلقوں کے لیڈران نے اس ریلی میں شرکت کرتے ہوئے ریلی کو کامیاب بنانے میں اپنا تعاون پیش کیا۔ تحصیلدار دفتر کے باہر احتجاجیوں سے مختلف لیڈران نے خطاب کرتے ہوئے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 355 of 495  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا