English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 1865 ہوگئی، 25 افراد جاں بحق

کراچی:31مارچ2020(فکروخبر/ذرائع)ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد ایک ہزار 865 ہوگئی ہے جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 25 ہوگئی ہے۔ وفاقی وزارت صحت کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سیل کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد ایک ہزار 865 ہوگئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 148 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی جب کہ ایک مریض دم توڑ گیا، 12 کی حالت تشویشناک ہے اور 58 مریضوں نے اس وائرس کے خلاف جنگ میں کامیابی حاصل کی۔ سرکاری

مزید پڑھئے

ترک صدر نے کیا کورونا متاثرین کی مدد کے لئے 7 ماہ کی تنخواہ کا عطیہ

انقرہ31مارچ2020(فکروخبر/ذرائع) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کورونا وائرس سے نمٹنے اور وبا سے متاثرین افراد کی مدد کے لئے قومی فنڈ کا قیام کرتے ہوئے اپنی 7 ماہ کی تنخواہ فنڈ میں جمع کرا دی۔ کورونا کے مریض اس وقت اسلامی ممالک ایران کے بعد سب سے زیادہ ترکی میں ہیں اور وہاں 31 مارچ کی صبح تک مریضوں کی تعداد 10 ہزار 827 تک جا پہنچی تھی جب کہ وہاں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد بھی بڑھ کر 168 تک جا پہنچی ہے۔ کورونا سے نمٹنے کے لیے ترکی نے بھی جزوی لاک ڈاؤن کا نفاذ کر رکھا ہے جب کہ تعلیمی

مزید پڑھئے

ترکی: مزید 16اموات کے بعد جانی نقصان کی کُل تعداد 108 ہو گئی

29مارچ2020(فکروخبر/ذرائع)ترکی میں کورونا وائرس کووِڈ۔19 کی وجہ سے مزید 16 اموات کے بعد ہلاکتوں کی کُل تعداد 108 ہو گئی ہے۔ وزیر صحت فخر الدین کھوجا نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ " 1704 نئے مریضوں میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔ 16 مریضوں کی اموات کے بعد جانی نقصان کی تعداد 108 اور مریضوں کی تعداد 7 ہزار 402 ہو گئی ہے"۔ انہوں نے کہا ہے کہ اس وقت تک 55 ہزار 464 ٹیسٹ کئے گئے ہیں ۔ 7 ہزار 402 مریضوں کے ٹیسٹ پازیٹو نکلے ہیں۔ جن میں سے 70 مریض صحت یاب ہو گئے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 24 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا