English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

اسرائیل میں کرونا سے پہلی ہلاکت، مریضوں کی تعداد 833 ہوگئی

مقبوضہ بیت المقدس22 مارچ 2020 (فکر وخبر/ذرائع)قابض صہیونی ریاست (اسرائیل) میں  کرونا وائرس کے باعث پہلے مریض کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ دوسری طرف 15 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ 18 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی ریاست میں 274 افراد کو کرونا کے علاج کے لیے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے جب کہ 233 افراد کا گھروں میں علاج جاری ہے۔ اسرائیل میں کرونا سے متاثر ہونے والےمریضوں کی تعداد 833 ہوگئی ہے۔ اسرائیلی ریاست کی وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک

مزید پڑھئے

عراق: PKK کے 5 دہشت گرد ہلاک

22 مارچ 2020 (فکر وخبر/ذرائع)عراق کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKKکے 5 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع  کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق عراق کے علاقے ہاکرک میں تلاش و کنٹرول کاروائیوں کے دوران علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 5 دہشتگردوں کی نشاندہی ہوئی۔ جس کے بعد فضائی تعاون کا حامل آپریشن کر کے دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ علاقے میں ہمارے آپریشن پوری رفتار سے جاری

مزید پڑھئے

ایران نے کورونا وائرس پر امریکی مدد کی پیشکش کو مسترد کردیا

تہران:  ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کورونا وائرس پر صدر ٹرمپ کی مدد کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے امریکا سے اقتصادی پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کورونا وائرس پر ادویہ کی فراہمی اور علاج معالجے کی پیشکش کو عجیب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ایرانی عوام غذا، ادویہ اور کاروبار سے دور ہوئی۔ ایران کے روحانی پیشوا نے ایران کو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 25 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا