English   /   Kannada   /   Nawayathi

جمعرات کے روز سے پرانے بیت المقدس میں فلسطینیوں کی آمدورفت بند

share with us

غزہ26 مارچ 2020 (فکر وخبر/ذرائع)اسرائیلی پولیس کاکہنا ہے کہ تلاشی کےدوران 9 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ فلسطینیوں کی گرفتاری باب الاسباط سے عمل میں لائی گئی ہے۔ تین فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ کے باہر سے حراست میں لیا ہے۔ ان کی شناخت نظام ابو رموز، جہاد ابو رموز اور حاتم کسوانی کو حراست میں لیا۔ ان پر لاک ڈائون کی خلاف ورزی کے الزام میں پانچ ہزار شیکل جرمانہ کیا گیا۔

ادھر مشرقی بیت المقدس میں العیساویہ کے مقام پر اسرائیلی پولیس نے محمد ادیب، ابو الحمص، تیسیر محیسن، محمد رمزی اور صہیب صائمہ کو حراست میں لے لیا۔ پرانے بیت المقدس سے عمر فیراوی اور عبد البشیتی کو گرفتار کیا گیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا