English   /   Kannada   /   Nawayathi

عراق سے اپنے فوجی واپس بلا رہے ہیں: فرانس

share with us

26 مارچ 2020 (فکر وخبر/ذرائع)فرانس نے عراق میں متعین امریکی زیر قیادت اتحادی فوج سے انخلا شروع کر دیا ہے۔

 عراقی سرکاری خبر رساں ایجنسی  کے مطابق ،داعش کے خلاف عراق میں جاری کاروائی کےلیے متعین فرانسیسی فوجیوں نے عراقی سر زمین سے نکل جانے کا فیصلہ کیا ہے تاہم  اس کی وجہ نہیں بتائی گئی۔

 گحزشتہ روز جمہووریہ چیک کی وزارت دفاع نے بھی کورونا وائرس کے پیش نظر عرااق سے اپنی فوجی واپس بلانے کا اعلان کیا تھا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا