English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

الجزائر: 100 سے زائد افراد کو لے جانے والا فوجی طیارہ گر کر تباہ

الجزائر:11؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)الجزائر میں بدھ کے روز ایک فوجی طیارہ بوفاریک کے ہوائی اڈے کے نزدیک گر کر تباہ ہو گیا۔ سرکاری ریڈیو کے مطابق 100 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے طیارہ ہائی وے کے نزدیک ایک کھیت میں گرا جس کے بعد ایمبولینس کی گاڑیاں زخمیوں کو نکالنے کے لیے علاقے کی جانب روانہ ہو گئیں۔مقامی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں اکثریت فوجی اہل کاروں کی ہے۔عسکری امور کے تجزیہ کار سلیم حمادی نے العربیہ کے ساتھ ٹیلیفون پر رابطے میں بتایا کہ طیارہ 300 میٹر کی

مزید پڑھئے

کرپشن الزامات کے بعد تہران کےمیئر محمد علی نجفی مستعفی

بیماری کے باعث استعفیٰ دیا طویل علاج کی ضرورت ہے ، محمد علی نجفی تہران:11؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)ایران کے میئر محمد علی نجفی نے مبینہ بدعنوانی کے الزامات کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق تہران بلدیہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سبکدوش ہونے والے میئرمحمد علی نجفی کو استعفیٰ نہ دینے کی صورت میں گرفتار کرنے کی دھمکیاں دی گئی تھیں جس کے بعد انہوں نے رضاکارانہ طورپر میئر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔تاہم گذشتہ برس مئی میں

مزید پڑھئے

روس نے شام میں کیمیائی حملے سے متعلق سلامتی کونسل کی قرارداد ویٹو کردی

قرارداد امریکا کی جانب سے شام میں کیمیائی حملے کی تحقیقات سے متعلق پیش کی گئی تھی امر یکہ شام میں کیمیائی حملے کے جواب میں کسی فوجی کارروائی سے باز رہے، روس نیویارک:11؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)روس نے شام میں کیمیائی اسلحے کے استعمال کی تحقیقات سے متعلق سلامتی کونسل کی قرارداد ویٹو کردی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام میں کیمیائی حملے کی تحقیقات سے متعلق قرارداد پیش کی گئی جسے روس کی جانب سے ویٹو کردیا گیا جب کہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 161 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا