English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

فلسطینیوں کا روپ دھارے اسرائیلی ایجنٹس ’مستعربین‘ کا انکشاف

اسرائیلی ایجنٹ فلسطینیوں میں شامل ہوکر انہیں شہید کرنے یا اسرائیلی افواج کی جانب دھکیلنے کی کوشش کرتے ہیں، رپورٹ غزہ :16؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) فلسطینیوں کے روپ میں چھپے اسرائیل ایجنٹس کا انکشاف ہوا ہے جو موقع ملتے ہی فلسطینیوں کو مار ڈالتے ہیں یا اسرائیل فوج کے سامنے لے آتے ہیں تاکہ انہیں قتل کردیا جائے اس گروپ کو ’مستعربین‘ کا نام دیا گیا ہے۔عرب ویب سائٹ الجزیرہ کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ ایجنٹس فلسطینیوں کے لب و لہجے میں عربی بولتے ہیں، عین عربوں جیسا برتاؤ

مزید پڑھئے

روہنگیا پناہ گزینوں کا پہلا کنبہ بنگلہ دیش سے ملک واپس

دہلی میں قائم خیمہ بستی خاکستر،میانمار روہنگیا پناہ گزینوں کی واپسی کے لیے محفوظ نہیں ، اقوام متحدہ رنگو ن:16؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) میانمار کا کہنا ہے کہ روہنگیا پناہ گزینوں کا پہلا کنبہ بنگلہ دیش سے ملک واپس آیا ہے جس کی باز آبادکاری کی گئی ہے۔ تاہم اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ میانمار روہنگیا پناہ گزینوں کی واپسی کے لیے محفوظ نہیں ہے۔گذشتہ سال اگست میں شروع ہونے والی بہیمانہ فوجی کارروائی سے بچنے کے لیے میانمار یعنی برما سے تقریبا سات لاکھ روہنگیا مسلمانوں

مزید پڑھئے

شام پر امریکی حملہ پوری مسلم امہ پرحملہ ہے،حماس

غزہ :16؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے شام پر امریکی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ایک مسلمان ملک کی خود مختاری اور پوری مسلم امہ پر حملہ قرار دیا ہے۔فلسطینی میڈیا رپورٹ کے مطابق حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کا حملہ صہیونی ریاست کے دفاع اور اس کی سازشوں کو تسلسل فراہم کرنے کی کوشش ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا کا یہ دعوی قطعی بے بنیاد ہے کہ وہ شام میں شہریوں کے تحفظ کے لیے بمباری

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 160 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا