English   /   Kannada   /   Nawayathi

ترکی کی طرف سے جرمنی میں حملے کی شدید مذمت

share with us

استبول:09؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)ترکی نے کہا ہے کہ جرمنی میں ایک گاڑی کی پیدل چلنے والوں پر چڑھائی کے نتیجے میں 3 افراد کی ہلاکت کا سبب بننے والے حملے سے متعلق تعزیتی بیان جاری کیا ہے۔ ترکی کے نشریاتی ادارے کے مطابق ترکی کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم جرمنی کے شہر میونسٹر کے سکوائر میں کئے گئے منفور حملے میں ہلاک ہونے والوں کے عزیز و اقارب کے لئے صبر جمیل اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے متمنی ہیں۔اس مشکل وقت میں ہم، جرمنی اور جرمن عوام کے ساتھ تعزیت 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا