English   /   Kannada   /   Nawayathi

ہانگ کانگ ميں ڈسٹرکٹ اليکشن، کيری ليم کے ليے امتحان

share with us

 

:24نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)ہانگ کانگ ميں آج ہونے والے شہری انتخابات ميں ريکارڈ تعداد ميں لوگوں نے ووٹ ڈالے۔ مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ڈيڑھ بجے تک ڈيڑھ ملين سے زائڈ افراد رائی دہی کر چکے تھے۔ ڈسٹرکٹ کونسلر کی 452 نشستوں کے ليے گيارہ سو سے زائد اميدوار حصہ لے رہے ہيں اور ووٹ ڈالنے کے اہل لوگوں کی تعداد 4.1 ملين ہے۔ اليکشن کے ابتدائی غير حتمی نتائج اتوار کی رات سے آنا شروع ہو جائيں گے۔ اس اليکشن کو ہانگ کانگ کی چينی حمايت يافتہ رہنما کيری ليم کے ليے ايک بڑے امتحان کے طور پر ديکھا جا رہا ہے۔ ہانگ کانگ کئی ماہ سے احتجاجی مظاہروں کی لپيٹ ميں ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا