English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

سال 2020، دنیا کے سب سے خطرناک ممالک ویب ڈیسکویب ڈیسک 18 نومبر 2019

واشنگٹن:19نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)سال 2020 میں دنیا کے سب سے خطرناک ممالک کا نقشہ جاری کردیا گیا۔سیکیورٹی اسپیشلسٹ انٹرنیشنل (ایس او ایس) کی جانب سے جاری کردہ نقشے کے مطابق لیبیا، صومالیہ خطرناک ترین ممالک ہیں اور افغانستان، وینزویلا جانے میں بھی احتیاط برتی جائے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق سال 2020 میں دنیا کے سب سے خطرناک ممالک کا نقشہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق لیبیا اور صومالیہ خطرناک ترین ممالک ہیں جبکہ نوردک مقامات محفوظ ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ناروے، فن

مزید پڑھئے

کویتی شاہی خاندان میں اختلافات ! جابر کا وزیر اعظم بننے سے انکار

کویت سٹی :19نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)خلیجی ریاست کویت کے حکمران خاندان میں پیدا ہونے والے شدید اختلافات کے بعد عبوری وزیر اعظم شیخ جابر المبارک نے دوبارہ اس ملک کا وزیر اعظم بننے سے انکار کر دیا ہے۔ انہیں کویت کے امیر نے دوبارہ سربراہ حکومت نامزد کیا تھا۔ کویت کے نوے سالہ امیر شیخ صباح الاحمد الصباح، جنہوں نے اپنے بیٹے اور وزیر دفاع ناصر الصباح کو برطرف کر دیا کویت سٹی سے ملنے والی نیوز ایجنسی روئٹرز کی رپورٹوں کے مطابق کویتی وزیر اعظم شیخ جابر المبارک الصباح نے، جو

مزید پڑھئے

امریکا میں ایک لاکھ تارکین وطن بچے زیر حراست، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق امریکا میں ایک لاکھ سے زائد تارکین وطن بچے سرکاری حراستی مراکز میں بند ہیں۔ عالمی ادارے کے ایک اعلیٰ اہلکار نے ایسے بچوں کے جبراﹰ ان کے خاندانوں سے علیحدہ رکھے جانے کی مذمت کی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق امریکا میں حکام کی حراست میں اور والدین اور دیگر اہل خانہ سے دور رکھے جانے والے ان کم عمر افراد کی حراست کا تعلق کسی نہ کسی طور ترک وطن کے مسئلے سے ہے۔ بین الاقوامی سطح پر انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ماہر قانون اور اقوام متحدہ کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 104 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا