English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

کورونا وائرس سے متاثرہ شیر خوار بچے کی موت، تحقیقات شروع

29مارچ2020(فکروخبر/ذرائع)امریکی ریاست الینوائے میں حکام ایک ایسے شیر خوار بچے کی موت کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کر رہے ہیں جو کورونا انفیکشن کا شکار تھا۔ کووڈ انیس کے شکار کسی بچے کی موت کا یہ اولین واقعہ ہے۔ مرنے والے بچے کی عمر ایک برس سے بھی کم تھی۔ کووڈ انیس سے سب سے زیادہ خطرہ کمزور جسمانی قوت مدافعت، شدید بیماریوں کے شکار اور عمر رسیدہ افراد کو ہوتا ہے۔ کووڈ انیس کے باعث الینوائے میں ہونے والی 65 فیصد اموات 60 برس یا اس سے زائد عمر کی لوگوں کی

مزید پڑھئے

مصرمیں کرونا وائرس سے 36 افراد ہلاک، متاثرین کی تعداد 600 ہو گئی

قاہرہ 29مارچ2020(فکروخبر/ذرائع)مصری وزارت صحت نے بتایا ہے کہ ملک میں کرونا وائرس سے اب تک 36 افراد ہلاک اور 600 متاثر ہوئے ہیں۔ وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہفتے کے روز مزید 6 افراد کرونا کا شکار ہونے کے بعد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک 73 سالہ اطالوی، جب کہ دیگر افراد میں 57 اور 78 سال کے درمیان کے قاہرہ، دمیاط۔، المنیا اور بور سعید کے چار شہری شامل ہیں۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں مقامی اور غیرملکیوں سمیت 40 افراد کرونا کے کا شکار ہوئے ہیں

مزید پڑھئے

کرونا وائرس : اسپین میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں کرونامرض سے 838افراد ہلاک

29/ مارچ  2020(فکروخبر /ذرائع) گذشتہ دنوں سے دنیا کے کئی ممالک میں کرونا کا قہر جاری ہے۔ روز بروز اس کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ چین کے بعد اٹالی اور اب اسپین اس کے نشانہ پر ہے۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں اس مرض سے مرنے والوں کی تعداد 838پہنچ چکی ہے۔ روز بروز اس مرض کی بڑھتی تعداد کو دیکھتے ہوئے اس پر قابو پانا مشکل ہورہا ہے اور کئی افراد علاج کے لیے بندوبست نہ ہونے سے ہلاک ہورہے ہیں۔ اسپین کی تازہ ترین صورتحال سے اس مرض کے بڑھنے کا خدشہ ہورہا ہے،دیگر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 84 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا