English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

افغان صدر اشرف غنی کا طالبان قیدیوں کی رہائی کا حکم

کابل:11 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان قیدیوں کی رہائی کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے امریکا طالبان امن معاہدے کے تحت 1500 طالبان کی رہائی کے صدارتی فرمان پر دستخط کردیے ہیں۔ رہا ہونے والے طالبان جنگجوؤں کو حلف نامہ جمع کرانا ہوگا کہ وہ دوبارہ ہتھیار نہیں اٹھائیں گے اور میدان جنگ میں واپس نہیں آئیں گے۔ صدارتی ترجمان صدیق صدیقی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ افغان امن عمل کے تحت طالبان اور افغان حکومت

مزید پڑھئے

کرونا وائرس کے خلاف چین کی کامیابی، عارضی طور پر بنائے گئے اسپتال بند

بیجنگ:10 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)چین کرونا وائرس کے ہولناک پھیلاؤ پر بالآخر قابو پانے میں کامیاب ہوگیا، مریضوں کی تعداد میں کمی کے باعث وائرس کے لیے عارضی طور پر بنائے گئے اسپتال بند کردیے گئے، شنگھائی میں کرونا وائرس کے مریضوں کی صحتیابی کی شرح 93 فیصد ہوگئی۔ چینی میڈیا کا کہنا ہے کہ چین میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں کمی آرہی ہے جس کے بعد چین کے شہر ووہان میں بنائے گئے تمام عارضی اسپتال بند کر دیے گئے ہیں۔ یہ اسپتال کرونا وائرس کی وبا سامنے آنے کے بعد

مزید پڑھئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کرونا وائرس ٹیسٹ کیوں نہیں کیا گیا؟

واشنگٹن:10 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع) وائٹ ہاؤس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا کرونا وائرس ٹیسٹ نہیں کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ بات سامنے آ گئی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرونا وائرس ٹیسٹ کیوں نہیں کیا؟ وائٹ ہاؤس نے بیان میں کہا کہ صدر ٹرمپ کی کرونا وائرس سے متاثرہ کسی شخص سے ملاقات نہیں ہوئی۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر ٹرمپ میں کرونا وائرس کی کوئی علامت نہیں پائی گئی، امریکی صدر مکمل طور پر صحت مند ہیں، تاہم حفاظتی اقدام کے طور پر صدر ٹرمپ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 85 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا