English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکی ریاست مسوری کے گورنر کا جنسی اسکینڈل سامنے آنے پر مستعفی ہونے کا اعلان

جیفرسن سٹی:30؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی ریاست مسوری کے گورنر ایرک رابرٹ گریئٹینس نے جنسی اسکینڈل میں مواخذے کے بعد مستعفیٰ ہونے کا اعلان کیا ہے۔بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق  امریکی ریاست مسوری کے گورنر ایرک گریئٹینس کو غیر ازدواجی تعلقات رکھنے کے الزام میں مواخذے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، انہوں نے اپنے خلاف منظر عام پر آنے والے جنسی اسکینڈل کو سیاسی شہرت کو نقصان پہنچانے کا حربہ قرار دیتے ہوئے جمعے کو مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔44 سالہ  ایرک

مزید پڑھئے

طیارے میں بم کی افواہ، مسافروں نے چھلانگیں لگا دیں،کئی افراد زخمی 

جکارتہ :30؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)انڈونیشیا کے ایئرپورٹ پر طیارے میں بم کی افواہ سے کھلبلی مچ گئی، بدحواس مسافروں نے طیارے سے چھلانگیں لگادیں جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔انڈونیشیا کے صوبے مغربی کالیمانتان کے ایئر پورٹ پر طیارہ 189مسافروں کو لے کر جکارتا اڑان بھرنے کیلئے تیار تھا ۔اس دوران ایک شخص نے ائر ہوسٹس کو بم کی موجودگی کی اطلاع دی جس کے بعد ہر طرف کھلبلی مچ گئی ۔ایمرجنسی دروازے سے مسافروں کو باہر نکالا گیا تاہم بھگدڑ کے نتیجے میں کئی افراد زخمی

مزید پڑھئے

جرمنی؛سیاسی پناہ نہ ملنے پر ایرانی مہاجر نے خود کو آگ لگا لی 

برلن:30؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)جرمنی کے جنوب مغربی شہر گوئپنگن میں سیاسی پناہ نہ ملنے پر ایک ایرانی مہاجر نے خود کو آگ لگا لی۔غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق 35 سالہ شخص نے ایک مقامی انتظامی دفتر کی گیلری میں خود کو اس وقت آگ لگائی جب اسے جرمنی کے جنوب مغربی شہر گوئپنگن میں حکام نے اسے پناہ دینے سے انکار کر دیا۔حکام کے مطابق اس کا بظاہر مقصد خودکشی کی کوشش تھی۔پولیس کے مطابق یہ شخص ہاتھ میں وہ نوٹیفیکیشن پکڑے ہوئے تھا جس میں اسے آگاہ کیا گیا تھا کہ اس کی سیاسی پناہ کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 223 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا