English   /   Kannada   /   Nawayathi

کرغزستان، قزاخستان،روس اور ایران کے صدور 6 جون سے چین کا دورہ کریں گے

share with us

بیجنگ:28؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کانگ نے کہا کہ چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر کرغزستان کے صدر سورنبے زن بیکوف،قزاخستان کے صدر نور سلطان نذربا یوف اور روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہی کونسل کے اٹھارہویں اجلاس میں شرکت کے لئے 6 تا 10جون چین کا دورہ کریں گے، جبکہ ایران کے صدرحسن روحانی بھی مذکورہ اجلاس کے دوران چین کا ورکنگ دورہ کریں گے۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا