English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ایران میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج، ہلاکتیں 106 ہوگئیں

تہران:20نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شروع ہونے والے حکومت مخالف احتجاج میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں کے نتیجے میں اب تک 106 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شروع ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں اور احتجاج کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں میں اب تک 100 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے ایرانی سیکیورٹی فورسز پر طاقت کے بے دریغ استعمال کا الزام بھی عائد کیا گیا

مزید پڑھئے

ہالینڈ میں بحری جہاز کے کنٹینر سے 25 غیرقانونی تارکین برآمد

ایمسٹر ڈیم:20نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)یورپی ملک ہالینڈ میں پناہ گزینوں کو غیر قانونی طور پر سرحد پار کرانے والے بحری جہاز کے ایک کنٹینر سے 25 مہاجرین برآمد ہوئے ہیں۔  بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہالینڈ سے برطانیہ جانے والے ڈنمارک کے ایک بحری جہاز میں موجود اشیاء کو ٹھنڈا رکھنے والے ایک کنٹینر میں چھپائے گئے 25 پناہ گزین پکڑے گئے ہیں۔ یہ پناہ گزین کنٹینر میں چھپ کر سفر کر رہے تھے تاکہ غیر قانونی طور پر برطانیہ جاسکیں۔ پولیس بحری جہاز کو روٹرڈم بندرگاہ لے گئی

مزید پڑھئے

پیاز کی قیمت 476 روپے فی کلو تک جا پہنچی

ڈھاکا:19نومبر2019(فکروخبر/ذرائع) بنگلہ دیش میں پیاز کی قیمت ریکارڈ سطح پر جا پہنچی اور 476 پاکستانی روپے فی کلو ہوگئی، بنگلادیشی وزیراعظم نے کھانے میں پیاز کا استعمال ترک کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش میں پیازکی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوا اور پیازکی قیمت 476 پاکستانی روپے فی کلو تک جا پہنچی، اضافہ بھارت سے درآمدمیں کمی پرہوا، جس کے بعد بنگلادیشی وزیراعظم نے کھانے میں پیاز کا استعمال ترک کردیا ہے۔ بنگلہ دیش نے کھانوں کی قیمتیں بلندترین سطح پر پہنچنے کے باعث

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 106 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا