English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

پاکستان کے سابق وزیراعظم 'نواز شریف بغیر ضمانتی بانڈ بیرون ملک جا سکتے ہیں‘

:17نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو علاج کے لیے ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی ہے اور حکومت پاکستان کو ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ابتدائی طور پر یہ اجازت انسانی ہمدردی کی بنیاد پر عارضی طور پر چار ہفتوں کے لیے ہوگی لیکن اگر اس دوران نواز شریف روبصحت نہیں ہوتے تو ان کے بیرون ملک قیام کی مدت میں اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے۔ اس فیصلے کے بعد عدالتی کمرے کے باہر مسلم لیگ نون کے

مزید پڑھئے

وینس میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث ایمرجنسی نافذ، 2 افراد ہلاک

وینس: :17نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)اٹلی کے شہر وینس میں سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 2 افراد ہلاک جب کہ شہر میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ دنیا بھر میں سیاحت کے لیے مشہور اٹلی کے شہر وینس میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، سیلاب سے وینس کا نشیبی علاقہ سینٹ مارکس اسکوائر سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں گھروں، ہوٹلوں اور دکانوں میں پانی داخل ہوگیا ہے جب کہ کاروبار اور سیاحتی سرگرمیاں شدید متاثر ہوئی ہیں، اسکولوں کو بند کردیا گیا ہے اور شہر میں

مزید پڑھئے

روسی میزائل رکھنے کے لیے نہیں استعمال کرنے کے لیے خریدے ہیں، ترکی

:16نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)ترک حکومت نے واضح کر دیا ہے کہ اس نے روسی ایس چار سو میزائل ذخیرہ کرنے کے لیے نہیں بلکہ استعمال کرنے کے لیے خریدے ہیں۔ ترک صدر ایردوآن کے ایک ترجمان کے مطابق اب ’واپس پچھلی طرف قدم اٹھانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا‘۔ ترک دارالحکومت انقرہ سے ہفتہ 16 نومبر کو ملنے والی نیوز ایجنسی روئٹرز کی رپورٹوں کے مطابق امریکا اور ترکی دونوں ہی مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے رکن اور ایک دوسرے کے اتحادی ممالک ہیں لیکن ترکی کی طرف سے جدید ترین روسی ساختہ S-400

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 105 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا