English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

چین کی پاکستانی دلہنوں کی فروخت کی تردید

اسلام آباد:05دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)چینی سفارتخانے نے پاکستانی دلہنوں کی فروخت کی تردید کردی۔امریکی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کی 629 پاکستانی لڑکیوں کو دلہن کے طور پر چین کو فروخت سے متعلق خبر پر پاکستان میں چینی سفارتخانے کے ترجمان نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے مذکورہ میڈیا رپورٹ کو دیکھاہے، یہ وہی پرانی چیزیں ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں۔ ترجمان چینی سفارت خانہ نے کہا کہ بین الاقوامی شادی کے معاملے پر اپنی واضح حیثیت کا اعادہ کرنا چاہتے ہیں کہ چینی حکومت جائز

مزید پڑھئے

پرل ہاربر پر امریکی نیوی اہلکار کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، بھارتی ایئرچیف محفوظ

ہونولولو:05دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی ریاست ہوائی میں واقع مشہور بحری فوجی اڈے پرل ہاربر پر فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق پرل ہاربر پر نیوی کے اہلکار نے اچانک امریکی محکمہ دفاع کے سویلین ملازمین پر گولیاں برساں دیں۔ نیوی اہلکار نے فائرنگ کے بعد خود کو گولی مار کر خودکشی بھی کرلی۔ حملے میں محکمہ دفاع کے 2 اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا جس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ حکام کے مطابق فوری طور پر حملے کے محرکات سامنے نہیں آئے اور

مزید پڑھئے

ماحولیاتی آلودگی کم کرنے سے سالانہ 10 لاکھ جانیں بچائی جا سکتی ہیں:عالمی ادارہ صحت

میڈرڈ:04 دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے تاہم ان بیماریوں کا مقابلہ کرنے کے لیے فنڈز کی قلت کا بھی سامنا ہے ڈبلیو ایچ او کے مطابق ماحولیاتی آلودگی کم کرنے سے سالانہ 10 لاکھ جانیں بچائی جا سکتی ہیں. اسپین کے شہر میڈرڈ میں ماحولیاتی کانفرنس سے ایک روز قبل جاری کی گئی رپورٹ میں ڈبلیو ایچ اے کا کہنا ہے کہ موسم کی شدت اور مچھر سے جنم لینے والی بیماریاں پوری دنیا میں عام ہیں ادارے نے حکومتوں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 103 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا