English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

راہل گاندھی نے اڈانی معاملہ پر پھر مودی حکومت بنایا ہدف تنقید

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہول گاندھی نے بدھ کے روز الزام لگایا کہ صنعت کار گوتم اڈانی کو ہندوستان میں "بلینک چیک" دیا گیا ہے اور سوال کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اس جماعت کی مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا حکم کیوں نہیں دے رہے ہیں۔ گاندھی نے یہ بیان فنانشل ٹائمز کے اس الزام کے چھ دن بعد دیا جب اڈانی گروپ نے مارکیٹ کی قیمتوں سے زیادہ اربوں ڈالر کا کوئلہ درآمد کیا اور صارفین کو بجلی کی زیادہ قیمت ادا کرنے پر مجبور کیا۔ گاندھی نے ایک پریس کانفرنس

مزید پڑھئے

ہم جنس شادی کے معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا جمعیۃ علماء ہند نے خیر مقدم کیا

نئی دہلی ،17 اکتوبر: سپریم کورٹ نے اپنے اہم تاریخی فیصلے میں ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے کی اپیل مسترد کر دی ہے۔پانچ ججوں پر مشتمل بنچ نے اپریل اور مئی کے درمیان فریقین کے دلائل سننے کے بعد آج اس بارے میں فیصلہ سنایا ہے۔ یہ بھی پڑھیں احوالِ وطن کھیڑا میں پولیس کے ذریعے سرِ عام کوڑے مارے جانے کا کیس: متاثرہ مسلمان مردوں نے عدالت میں ملزم پولیس افسران سے معاوضہ لے… 17 اکتوبر، 2023 احوالِ وطن ہندوستان میں ’انڈین امریکن مسلم کونسل‘ اور

مزید پڑھئے

اب آپ مفت میں استعمال نہیں کرپائیں گے ٹویٹر!

اب ’ایکس‘ یعنی ٹوئٹر صارفین کو اس کے استعمال کے لیے ہر سال 1 ڈالر کی سبسکرپشن رقم ادا کرنا ہوگی۔ ایلون مسک کے اس نئے حکم نامے کے بعد ایکس کے لیے سالانہ ادائیگی نہ کرنے والے صارفین اسے استعمال نہیں کر سکیں گے۔ ایلون مسک نے اس سب کے پیچھے دلیل دی ہے کہ ایسا کرنے سے’ایکس‘ پر موجود جعلی اور خودکار بوٹ اکاؤنٹ کو بلاک کر دے گا۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک نے ایکس پر ناٹ اے بوٹ فیچر کی جانچ شروع کردی ہے۔ اس کی جانچ فی الحال نیوزی لینڈ اور فلپائن میں شروع کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 39 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا