English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

جنگ کا خطرہ، ادلب سے تیس ہزار لوگوں کا انخلاء کر چکے،اقوام متحدہ 

زمینی حملے کانتیجہ اس ملک کے لیے اب تک کے سب سے زیادہ جانی نقصان کی صورت میں برآمد ہو سکتا ہے،بیان  نیویارک:11؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شام کے شمال مغرب میں باغیوں کے آخری مضبوط ٹھکانے ادلب پر سرکاری فورسز اور ان کے اتحادیوں کے حملے کے بعد تقریباً 30 ہزار افراد اپنے گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات کی طرف جا چکے ہیں۔شام اور روس کی مشترکہ فورسز نے صوبہ ادلب اور قریبی علاقے حمص کے کچھ علاقوں میں گزشتہ چند روز سے بم برسانے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔اس

مزید پڑھئے

لیبیا میں خود کش حملہ آوروں کا نیشنل آئل کارپوریشن کی عمارت پر دھاوا،دومحافظ ہلاک

حملہ آوروں کا تعلق افریقہ سے ،تمام چھ ہلاک کردیئے ،دھماکا خیز مواد سے بھرے بیگ اٹھا رکھے تھے،لیبی ذرائع  طرابلس :11؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)لیبیا میں ذرائع نے بتایا ہے کہ طرابلس میں چھ مسلح افراد نے لیبیا کی آئل کارپوریشن کی عمارت پر حملہ کر دیا۔ حملہ آوروں کا تعلق افریقہ سے ہے اور وہ تمام ہلاک ہو چکے ہیں۔ ان میں بعض نے خود کو دھماکے سے اڑایا جب کہ بعض کو عمارت کے محافظین نے گولیوں سے بْھون ڈالا۔عرب ٹی وی کے مطابق حملے کے نتیجے میں ابتدائی طور پردو سکیورٹی اہل کاروں

مزید پڑھئے

اِدلب پر شامی فوج کے حملے کی قیمت پوری دنیا کو چکانا ہو گی،ترک صدرکا انتباہ 

اِدلب پر کیا جانے والا حملہ ترکی، یورپ اور دیگر کے لیے انسانی اور سکیورٹی خطرات کا سبب بنے گا،ایردوآن  انقرہ :11؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے باور کرایا ہے کہ شامی فوج کی جانب سے اِدلب پر کیا جانے والا حملہ ترکی، یورپ اور دیگر کے لیے انسانی اور سکیورٹی خطرات کا سبب بنے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں ایردوآن نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ اِدلب کے سلسلے میں حرکت میں آئے جو شام میں اپوزیشن کا آخری گڑھ ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 131 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا