English   /   Kannada   /   Nawayathi

افغانستاان، بس اور ٹرک میں تصادم ، پندرہ افراد ہلا ک ، پچیس زخمی 

share with us

کابل:08؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) افغانستان میں بس اور ٹرک میں ٹکر کے نتیجے میں کم ازکم پندرہ افراد ہلاک جبکہ پچیس زخمی ہوگئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ حادثہ قندھار کے ضلع زہاری میں اس وقت پیش آیا جب ایک مسافر بس تیز رفتار ٹرک سے ٹکرا گئی ۔ حادثے کے نتیجے میں پندرہ افراد موقع پر ہلاک جبکہ پچیس زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کرادیا گیا حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں 
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا