English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکا دو طرفہ تعلقات کو نئی سرد جنگ کی جانب دھکیلنا چاہتا ہے، چین

  بیجنگ:26 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع)چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا  ہے کہ امریکا میں بعض عناصر چین کے ساتھ تعلقات کو ’نئی سرد جنگ‘ کی جانب دھکیلنا چاہتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے  مطابق گزشتہ روز بیجنگ میں نینشل پیپلز کانگریس کے اجلاس کے بعد نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا کہ  کورونا وائرس کے ساتھ ساتھ امریکا میں ایک سیاسی وائرس بھی پھیل رہا ہے۔ یہ سیاسی وائرس چین پر حملے اور تنقید کے موقعے کی تلاش میں رہتا ہے۔ ان کا

مزید پڑھئے

خبردار! کورونا وائرس کی وبا جلد ہی ’’دوبارہ شدید ہوسکتی ہے،‘‘ عالمی ادارہ صحت

جنیوا:26 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع)عالمی ادارہ صحت ’ڈبلیو ایچ او‘ نے خبردار کیا ہے کہ اگر احتیاط نہ کی گئی تو کورونا وائرس کی عالمی وبا جلد ہی ایک بار پھر شدید ہوسکتی ہے اور اس سے متاثر ہونے والے لوگوں کی تعداد میں بھی تیز رفتار اضافے کا خدشہ ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے یہ تنبیہ ایک ایسے وقت میں کی گئی ہے جب امریکا اور مختلف یورپی ممالک لاک ڈاؤن نرم کرنے یا مکمل طور پر ختم کرنے کا عندیہ دے چکے ہیں۔ دنیا بھر کی حکومتوں کو مشورہ دیتے ہوئے عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے ناول

مزید پڑھئے

روسی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک

ماسکو:26 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع)روسی فوج کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز ہنگامی لینڈنگ کے دوران رن وے سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ روسی میڈیا کے مطابق چھوکوٹکا کے علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر کو فنی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی اور اس دوران تیز رفتار ہیلی کاپٹر عمودی سمت میں رن وے سے ٹکرا گیا جس کے باعث ہیلی کاپٹر میں آگ بھڑک اُٹھی۔ آتشزدگی کے باعث ہیلی کاپٹر جل کر خاکستر ہوگیا اور چاروں فوجی اہلکار جل کر ہلاک ہوگئے۔ ریسکیو اداروں نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 71 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا