English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ٹرمپ امریکہ کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں,سابق امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن:04 جون2020(فکروخبر/ذرائع)  سابق امریکی وزیر دفاع جنرل جیمز میٹس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں، وہ خود کو ایک ذمہ دار قائد ثابت کرنے میں ناکام ہوئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک انٹرویو میں کیا، ان کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ اپنے اختیارات کا ناجائز استمعال کرتے ہیں، وہ میری زندگی میں پہلے ایسے امریکی صدر ہیں جو عوام کو متحد کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتے۔ اپنے انٹرویو میں جنرل جیمز میٹس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے ان پر

مزید پڑھئے

امریکا پرتشدد مظاہروں کی آگ میں جل رہا ہے,کیا نسلی فرقہ پرستی پھر جنم لے رہی ہے !

واشنگٹن:04 جون2020(فکروخبر/ذرائع)  امریکا میں سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کے پولیس کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کے بعد جہاں پورا امریکا پرتشدد مظاہروں کی آگ میں جل رہا ہے وہیں اس کی تپش دوسرے ممالک تک بھی پہنچ رہی ہے۔ پرتشدد مظاہروں اور دکانوں کو لوٹنے کے ساتھ ان مظاہروں میں ایسے واقعات بھی پیش آرہے ہیں جن سے انسانیت پر یقین پھر سے بحال ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ واشنگٹن ڈی سی میں جب پولیس نے ایک سڑک کو بلاک کر کے مظاہرین کو محصور کردیا تو راہول نامی ایک شخص نے 80 کے قریب مظاہرین

مزید پڑھئے

کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکین کا استعمال ، ڈبلیوایچ او نے بڑا فیصلہ کرلیا

نیویارک:04 جون2020(فکروخبر/ذرائع)  عالمی ادارے صحت (ڈبلیوایچ او) نے کورونا کے مریضوں پر ملیریا سے بچاؤ کی دوا ہائیڈروکلوروکین کیدوبارہ تجربے کا فیصلہ کرلیا، اموات میں اضافے کے خدشے،دل کی دھڑکن میں غیرمعمولی تبدیلی پر تجربہ معطل کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے اعلان کیا ہے کہ تازہ ترین اعداد و شمار کے جائزے کی بنیاد پر کوویڈ 19 مریضوں پر ملیریا ڈرگ ہائیڈروکلوروکین کا کلینیکل ٹرائل جاری رہے گا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے،

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 70 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا