English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

برطانیہ نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت بحال کرنے کا فیصلہ کیا

لندن :07 جولائی2020(فکروخبر/ذرائع) برطانیہ نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت بحال کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہتھیاروں کی فروخت بحال کرنے کے باوجود سعودی فورسز کے اقدامات پر تحفظات موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیر تجارت نے خلیجی ریاست سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر عائد پابندی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ نے سعودی عرب کو اسحلے کی فروخت بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ برطانوی وزیر تجارت لز ٹرس کا سعودیہ کو ہتھیاروں کی فروخت بحال کرنے کا

مزید پڑھئے

کرونا وائرس، عالمی ادارہ صحت کا ماہرین کو چین بھیجنے کا اعلان

جینیوا: 07 جولائی2020(فکروخبر/ذرائع)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ نے کرونا وائرس کی نشاندہی کے لیے عالمی ٹیم چین بھیجنے کا اعلان کردیا تاکہ وبا پر مزید تحقیق کی جاسکے۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ’ کرونا کی شدت میں تیزی سے اضافہ ہوتا جارہا ہے جس کا ثبوت یہ ہے کہ گزشتہ ہفتے دنیا بھر میں چار لاکھ سے زائد کرونا کے کیسز رپورٹ ہوئے‘۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈ روس کا کہنا تھا کہ مرض ابھی اپنے عروج پر نہیں پہنچا مگر اُس کے باوجود وبا کی شدت

مزید پڑھئے

کرونا روک تھام کے حوالے سے امریکا ڈبلیو ایچ او چپقلش کا افسوس ناک نتیجہ برآمد

واشنگٹن: 07 جولائی2020(فکروخبر/ذرائع)کرونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں امریکا اور عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مابین جاری چپقلش کا افسوس ناک نتیجہ برآمد ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ہائے متحدہ امریکا نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن سے الگ ہونے کا نوٹس جاری کر دیا، امریکا 6 جولائی 2021 کو عالمی ادارہ صحت سے با ضابطہ طور پر علیحدہ ہو جائے گا۔ عالمی ادارہ صحت سے الگ ہونے کا نوٹس کانگریس اور اقوام متحدہ کو بھی جمع کرا دیا گیا، ٹرمپ انتظامیہ نے دست برداری کا نوٹس یو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 63 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا