English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

سابق ملائشین وزیراعظم کو 12 سال قید کی سزا جانیے کیا ہے حقیقت؟

کوالالمپور:28جولائی 2020(فکروخبر/ذرائع) سابق ملائشین وزیراعظم نجیب رزاق پر لاکھوں ڈالر کی کرپشن کے الزامات ثابت ہوگئے جس کے بعد عدالت نے انہیں 12 سال قید کی سزا سنادی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سابق ملائشین وزیراعظم نجیب رزاق پر لاکھوں ڈالر کی کرپشن ثابت ہوگئی، سابق وزیراعظم کو آج کوالالمپور کی ہائیکورٹ میں پیش کیا گیا تھا، عدالت نے کرپشن ثابت ہونے پر انہیں 12 سال قید کی سزا کا اعلان کردیا۔۔ رپورٹ کے مطابق عدالت نے میگا کرپشن اسکینڈل میں  سابق وزیرِ

مزید پڑھئے

سمندر کے پانی کا رنگ سرخ ہوگیا ! جانیے کیا ہے معاملہ

ایڈن برگ:25جولائی 2020(فکروخبر/ذرائع) اسکاٹ لینڈ سے 200 کلومیٹر شمال میں واقع جزائر فارو میں شکاریوں نے 250 وہیل کا شکار کیا جس کی وجہ سے سمندر کے پانی کا رنگ سرخ ہوگیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈنمارک کی خود مختار یورپی ریاست اور جزائر فارو میں گزشتہ ہفتے مچھیروں نے 250 سے زائد وہیل کو ذبیحہ کیا جس کی وجہ سے پانی کا رنگ سرخ ہوگیا۔ وہیل کے شکار کی تصاویر دیکھ کر ماحولیات اور تحفظ و حیوانات کے دفاع کے لیے کام کرنے والے کارکنان میں ایک بار پھر غم و غصے کی

مزید پڑھئے

خلا میں سیٹلائٹ کو تباہ کرنے والے ہتھیار بھیجنے کا پروپگینڈا ہے یا حقیقت !

ماسکو:25جولائی 2020(فکروخبر/ذرائع) روس نے امریکا اور برطانیہ کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلا میں سیٹلائٹ کو تباہ کرنے والے ہتھیار بھیجنے کے معاملہ پروپگینڈا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماسکو حکومت نے امریکا اور برطانیہ کے الزامات کو رد کرتے ہوئے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ روس نے واضح کیا ہے کہ خلا میں اینٹی سیٹلائٹ ہتھیار بھیجنے کا الزام پروپیگنڈے کے سوا کچھ نہیں۔ ترجمان کریملن کا کہنا ہے کہ روس خلا کو ملٹری سے پاک رکھنے اور کسی بھی قسم کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 62 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا