English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

اٹلی:ہوٹل، ریستورانوں اور گھروں میں بجلی کے بلب کے بجائے موم بتیاں  جلنی شروع!

روم : 07/ستمبر/2022(فکروخبر/ذرائع)یورپی ملک اٹلی میں توانائی کا بحران شدت اختیار کررہا ہے تیل کے ذخائر بھی کم ہوتے جا رہے ہیں، اس صورتحال میں بجلی کی قیمتیں بہت زیادہ بڑھ چکی ہیں۔ بجلی کے گھریلو صارفین کے بلوں میں خاطر خواہ اضافہ ہوگیا ہے، روس کی جانب سے بھی اب ویسے گیس کی سپلائی جاری نہیں جیسے جنگ سے قبل کی جاتی تھی۔ اس حوالے سے غیرملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یورپ میں انرجی کا بحران جاری ہے، اٹلی میں بجلی کی قیمتیں 500فیصد بڑھا دی گئی ہیں جس سے عوام

مزید پڑھئے

دریا پر بنائے گئے پل کاافتتاح: فیتہ کاٹنے کے ساتھ ہی پل گرگیا

کنشاسا : 07/ستمبر/2022(فکروخبر/ذرائع) افریقی ریاست ڈیموکریٹک ری پبلک کانگو میں شدید بارشوں کے دوران دریا عبور کرنے کے لیے بنایا گیا پُل افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی کے فیتہ کاٹتے ہی گر گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگو میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مہمان خصوصی پُل پر کھڑے افتتاحی فیتہ کاٹ رہے تھے اور عین اسی وقت پُل گرگیا۔ پُل گرتے وقت اس پر مہمان خصوصی اور ایک خاتون آفیسر بھی موجود تھیں جو خوف زدہ ہوگئیں اور مدد کے

مزید پڑھئے

یوکرین نے روس کے چھ میزائل مار گرانے کا کیا دعوٰی

  07/ستمبر/2022(فکروخبر/ذرائع)یوکرین نے روس کے چھ میزائل مار گرانے کا دعوٰی کیا ہے جبکہ اقوام متحدہ نے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ پاور پلانٹ کے علاقے کو غیرفوجی بنانے کا وعدہ پورا کریں۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے جنوبی حصے میں فوجی کامیابی کا ذکر کیا تاہم مشرقی حصے میں کسی کامیابی ذکر نہیں کیا حالانکہ اس سے قبل اس کا اشارہ فوجی حکام دے چکے تھے۔ یوکرینی صدر زیلنسکی کا آن لائن خطاب میں کہنا تھا کہ ’اس صبح پانچ یا پھر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 19 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا