English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

روس یوکرین تنازعہ چھ ماہ مکمل ، پیچھے ہٹنا انتہائی مشکل ، آگے کیا ہوسکتا ہے ؟

  23/اگست/2022(فکروخبر/ذرائع)روسی افواج کی جانب سے یوکرین پر حملہ آور ہونے کے چھ ماہ بعد یہ جنگ ایک ایسی مہم میں بدل گئی ہے جس کا کوئی واضح انجام نظر نہیں آ رہا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ملک کے مشرقی اور جنوب کا بیشتر حصہ روس کے کنٹرول میں ہے جس کی وجہ سے یوکرین کو بحیرہ اسود کی بندرگاہوں سے محروم کر دیا گیا ہے جو اناج کی برآمدات کے لیے اہم ہیں۔ ادھر روس بھی مغربی پابندیوں کی زد میں ہے۔ یہ جنگ کب تک جاری رہ سکتی ہے؟ فریقین جانی اور مالی نقصانات

مزید پڑھئے

یونان: ریسنگ مقابلے کے دوران بجلی گرنے سے ایک ایتھلیٹ ہلاک!

23/اگست/2022(فکروخبر/ذرائع)یونان میں ریسنگ مقابلے کے دوران بجلی گرنے سے ایک ایتھلیٹ ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ یونان کے مقامی پولیس حکام کے مطابق نائٹ ٹریک ماؤنٹین ریسنگ مقابلے میں 55 ایتھلیٹ حصہ لے رہے تھے افسوسناک واقعے کے وقت بیشتر ایتھلیٹ فنش لائن پر پہنچ چکے تھے۔ پولیس کے مطابق پیرگوئی کے قصبے کے قریب 22.2 میل ریسنگ مقابلے کے دوران دو ایتھلیٹ آسمانی بجلی کی زد میں آگئے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایک ایتھلیٹ موقعے پر ہلاک ہو گیا تھا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو

مزید پڑھئے

برطانیہ : مزدور بھی تنخواہوں کے حوالے سے 8 روزہ ہڑتال پر چلے گئے

  23/اگست/2022(فکروخبر/ذرائع)برطانیہ کی سب سے بڑی کنٹینر پورٹ کمپنی فیلکس اسٹو کے مزدور بھی تنخواہوں کے حوالے سے 8 روزہ ہڑتال پر چلے گئے جب کہ ملک میں دہائیوں بعد مہنگائی کی بلند ترین شرح کے باعث شہریوں کے لیے گزر اوقات کرنا انتہائی مشکل ہوگیا ہے۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق مشرقی انگلینڈ کی بندرگاہ پر تقریباً 2 ہزار یونین ملازمین نے ہڑتال کرتے ہوئے کام چھوڑ دیا، احتجاج کرنے والے ملازمین میں کرین ڈرائیور، مشین آپریٹرز سمیت دیگر مزدور شامل ہیں، 1989 کے بعد فیلکس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 20 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا