English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

کووڈ-19 اور یوکرین جنگ نے عالمی معیشت کو کہاں لا کھڑا کیا !؟ پڑھیے یہ رپورٹ

10/ستمبر/2022(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ کی ر پورٹ میں کہا گیا ہے کہ طویل قدرتی بحران بالخصوص عالمی وبا کووڈ-19 نے انسانی ترقی کی پیش رفت کو 5 سال پیچھے دھکیل دیا ہے۔ ڈان اخبار میں شائع غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی ) نے اعلان کیا ہے کہ انسانی معیار زندگی اور تعلیمی سطح کے پیمانے کی جانچ کے لیے 30 سال پہلے مرتب کیے گئے ہیومن ڈیولپمنٹ انڈیکس کے تحت پہلی بار انسانی ترقی کی پیش رفت میں مسلسل پچھلے دو سال 2020

مزید پڑھئے

یوکیرین اور قدرتی گیس کے معاملہ: امریکی صدر نے عالمی رہنماوں سے کی بات چیت

    10/ستمبر/2022(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر جو بائڈن نے کینڈا، جاپان اور یورپی سربراہان کے ساتھ یوکیرین کو عسکری و مالی امداد سمیت یورپ کو گیس کی ترسیل کے معاملے پرتبادلہ خیال کیا ۔ وائٹ ہاؤس سے جاری ایک تحریری بیان کے مطابق بائیڈن، رومانیہ کے صدر کلاؤس یوہانس، پولینڈ کے صدر آندریج ڈوڈا، کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو، جرمن چانسلر اولاف شولز، اطالوی وزیر اعظم ماریو درگہی ، جاپانی وزیر اعظم کشیدا فومیو، نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ اور برطانوی وزیر اعظم

مزید پڑھئے

روس یوکرین جنگ کے چھ ماہ بعد اب روس نے 'روسی دنیا' کا بھی منصوبہ تیار کر لیا

ماسکو: 07/ستمبر/2022(فکروخبر/ذرائع)ولادیمیر پیوٹن نے ’روسی دنیا‘ کے قیام کے تصور پر مبنی خارجہ پالیسی کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق صدر پیوٹن نے پیر کے روز ایک نئی خارجہ پالیسی کی منظوری دے دی ہے جس میں ’رشیئن ورلڈ‘ کے قیام پر زور دیا گیا ہے۔ یوکرین کے خلاف جنگ شروع کرنے کے کوئی 6 ماہ بعد شائع ہونے والی اس 31 صفحات پر مشتمل ’’انسانی ہمدردی کی پالیسی‘‘ میں کہا گیا ہے کہ روس کو ’’روسی دنیا کی روایات اور نظریات کی حفاظت اور ترقی کی کوشش کرنی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 18 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا