English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

اسرائیل کو اس اقدام کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے : روس

ماسکو : 18/اکتوبر/2022(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی وزیر کی جانب سے یوکرین کو ہتھیار فراہم کرنے کے بیان پر روس نے متنبہ کیا ہے کہ اسرائیل کو اس اقدام کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ اس حوالے سے روس کی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین دیمتری میدویدیف نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ یوکرین کو ہتھیار فراہم کرنا اس کی بھیانک غلطی ہوگی۔ اپنے خصوصی جاری کردہ بیان میں میدویدیف نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ اسرائیل نے کیف حکومت کو ہتھیار فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل

مزید پڑھئے

نائیجیریا : سیلاب سے 500افراد ہلاک ۔14لاکھ بے گھر

ابوجہ: 16/اکتوبر/2022(فکروخبر/ذرائع) افریقی ملک نائیجیریا میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس میں 500 افراد ہلاک اور 1500 زخمی ہوگئے جب کہ 90 ہزار گھر پانی میں ڈوب گئے جس کے باعث 14 لاکھ افراد بے گھر ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نائیجیریا کی 36 میں سے 27 ریاستوں میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔ متاثرہ ریاستوں کا بیشتر حصہ پانی میں ڈوبا ہوا ہے اور 8 لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور ہوئے۔ سیلاب سے اب تک 45 ہزار گھر مکمل طور پر تباہ ہوگئے جب کہ 90 ہزار گھر پانی میں ڈوبے

مزید پڑھئے

جرمنی میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان آج سے ہوئی جاری !

برلن:16/اکتوبر/2022(فکروخبر/ذرائع) جرمنی کی سب سے بڑی مسجد جس کا افتتاح ترک صدر طیب اردوان نے کیا تھا وہاں پہلی بار اذان لاؤڈ اسپیکر پر دی گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور دنیا بھر میں اس روح پرور منظر کو پسند کیا جا رہا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبے کے دریا کنارے واقع تاریخی شہر کولون میں ایک مسجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دی گئی۔ جرمنی میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ اذان لاؤڈ اسپیکر پر دی گئی ہو۔ کولون شہر میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 17 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا