English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

آتش فشانی راکھ نے بلندی کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

لندن: 9/نومبر/2022(فکروخبر/ذرائع)ماہرین نے انسانی معلومہ تاریخ میں کسی بھی آتش فشاں پہاڑ سے راکھ اور گرم گردوغبار کا بلند ترین اخراج دیکھا ہے جو ریکارڈ 57 کلومیٹر تک پہنچا تھا۔ اب سائنسی طور پر اس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ اس کا پورا نام ’ہونگا ٹونگا ہونگا اپائی‘ ہے جو بحرالکاہل میں زیرآب ایک زندہ آتش فشاں پہاڑ ہے۔ اس کے قریب ترین خشکی مشہور ٹونگا جزیرے کی شکل میں موجود ہے۔ جنوری 2022 میں یہاں آتش فشانی سرگرمی سے اچانک گردوغبار اور گرم راکھ کا اخراج ہوا تھا اور اس کا

مزید پڑھئے

بلیک ہول : زمین سے قریب ترین فاصلے پر دریافت

  پیرس: 9/نومبر/2022(فکروخبر/ذرائع)ماہرین فلکیات نے زمین سے1600 نوری سال کے فاصلے پر موجود سب سے قریبی بلیک ہول دریافت کرلیا۔ یہ بلیک ہول، اس سے قبل قریبی سمجھے جانے والے بلیک ہول سے تین گُنا زیادہ قریب ہے اور سورج سے 10 گُنا زیادہ بڑا ہے۔ Gaia BH1 نامی اس نئی دریافت کی شناخت اس کے گرد گردش کرنے والے ایک ستارے کی حرکت کے مشاہدے سے ہوئی۔ یہ ستارہ بلیک ہول کے گرد اتنے ہی فاصلے پر گردش کرتا ہے جتنے فاصلے پر زمین سورج کے گرد گھومتی ہے۔ Gaia BH1 کی نشان دہی اس ستارے سے حاصل ہونے والے

مزید پڑھئے

تاریخ میں پہلی بار عسکری ہیلی کاپٹر کو اس طرح بدلا گیا !؟

ایریزونا: 7/نومبر/2022(فکروخبر/ذرائع)تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی عسکری ہیلی کاپٹر کو اس طرح بدلا گیا ہے کہ وہ کسی انسانی پائلٹ یا دور بیٹھے عملے کے ریموٹ کنٹرول کے بغیر پرواز کرتا رہا اور دو علامتی مشن بھی انجام دیئے۔ سکورسکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر مکمل طور پر خود مختار ہوکر ایک جگہ سے سامان اٹھا کر دوسرے مقام تک پہنچایا اور ’ہنگامی حالت میں مدد‘ (ایمرجنسی ریسکیو) کیا جس میں ایک مریض ( انسانے پتلے) کو فیلڈ ہسپتال میں اتارا۔ اس عمل میں ہیلی کاپٹر انسانوں سےبالکل خالی تھا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 16 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا