English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

شمالی کوریا کے حوالے سے جلد ہی خوشگوار تبدیلیاں رونما ہونگی: ٹرمپ

واشنگٹن:12جون2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ   نے بتایا ہے کہ انہیں  شمالی کوریائی لیڈر کم جونگ اُن  کی طرف سے ایک نیا خط موصول ہوا ہے۔  ٹرمپ نے اس بات کا اعلان  وائٹ ہاوس کے دالان میں  موجود اخباری نمائندوں کے سامنے کیا  اور کہا کہ  انہیں شمالی کوریائی لیڈر سے ایک انتہائی  بہترین  خط ملا ہے  ، ہمارے  درمیان   خوشگوار تعلقات موجود ہیں اور امید کرتا ہوں کہ  جلد ہی  بعض مثبت    پیش رفتوں کا ظہور ہوگا ۔  امریکی

مزید پڑھئے

شنگھائی تعاون تنظیم کا 19واں سربراہی اجلاس 13 اور14 جون کو کرغستان میں منعقد ہوگا

کرغستان :12جون2019(فکروخبر/ذرائع)شنگھائی تعاون تنظیم کا 19واں سربراہی اجلاس 13 اور14 جون کو کرغستان کےشہر بشکیک میں شرو ہو رہا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے متعلق ایس سی او سیکریٹری جنرل ولادی میر نوروف کا کہنا ہے کہ بشکیک اجلاس تنظیم کے کثیر الجہتی تعاون کو مضبوط کرنے میں خصوصی کردار ادا کرے گا۔ ا ن کا کہنا تھا کہ اجلاس میں کرغستان کی صدارت میں تنظیم کی کامیابیوں اور مزید پیشرفت کے امکانات کاجائزہ لیتے ہوئے مزید تعاون کے منصوبوں پر گفتگو ہوگی، مالیات،

مزید پڑھئے

شمالی کوریا سربراہ کے مقتول بھائی سی آئی اے ایجنٹ تھے، وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ

واشنگٹن:12جون2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کے پُراسرار طریقے سے قتل کیے گئے سوتیلے بھائی کم جونگ نام دراصل سی آئی اے ایجنٹ تھے۔ امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کے مقتول سوتیلے بھائی کم جونگ نام کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ وہ امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے ایجنٹ تھے اور شمالی کوریا کی جاسوسی کیا کرتے تھے۔ شمالی کوریا کے سربراہ کے سوتیلے بھائی کا ایک بار ملک کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 138 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا