English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

چین سے تجارت کی بحالی کیلئے مذاکرات دوبارہ شروع ہوں گے، صدرٹرمپ

چین کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ ٹیلی فون پر بڑی اچھی گفتگو ہوئی، ہم  جاپان میں جی-20 اجلاس میں ملاقات کریں گے واشنگٹن:19جون2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے تجارت کی بحالی کے لیے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ سے اس حوالے سے تبادلہ خیال ہوا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ چین کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ ٹیلی فون پر بڑی اچھی گفتگو ہوئی، ہم  جاپان میں جی-20 اجلاس میں ملاقات کریں

مزید پڑھئے

قطر کی طرف سے غزہ میں ایک لاکھ خاندانوں میں فی کس 100 ڈالر تقسیم

غزہ :18جون2019(فکروخبر/ذرائع)قطر کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کے غرباء و مساکین میں امدادی رقم کی اقساط جاری کر دی گئیں۔ قطری حکومت کی طرف سے غزہ کے عوام کے لیے فراہم کردہ گرانٹ میں سے 1 لاکھ خاندانوں میں فی کنبہ 100 ڈالر کی رقم تقسیم کی گئی۔ مرکز اطلاعات فلسطین کی طرف سے قطر کی طرف سے غزہ کےعوام کے لیے یہ رقم فلسطین کے لیے قطری سفیر محمد العمادی کے دورہ غزہ کے دوران جاری کی گئی۔غزہ کے ضرورت مند شہریوں کو امدادی رقم ان کے بنک اکائونٹس اور ڈاک کےاکائونٹس کے ذریعے پہنچائی

مزید پڑھئے

محمد مرسی کی موت کی شفاف تحقیقات کی جائے : انسانی حقوق تنظیم کا مطالبہ

مصر میں حزبِ اختلاف کی کالعدم جماعت 'اخوان المسلمین' نے سابق صدر محمد مرسی کی موت کو قتل قرار دیا ہے۔اپنی ویب سائٹ پر جاری ایک بیان میں اخوان نے دنیا بھر میں لوگوں سے مصر کے سفارت خانوں کے سامنے جمع ہو کر احتجاج کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔ اخوان المسلمین سے تعلق رکھنے والے محمد مرسی مصر کی حالیہ تاریخ میں جمہوری طور پر منتخب ہونے والے پہلے صدر تھے جو پیر کو اپنے خلاف جاری ایک مقدمے کی سماعت کے دوران کمرۂ عدالت میں انتقال کر گئے تھے۔ قاہرہ میں تدفین محمد مرسی کے ایک

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 137 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا