:اور ہر طرح کے
فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کو سلامتی کونسل ... غزہ: 30 ہزار سے زائد شہیدوں کے بعد اب 13 ہزار سے زائ ... اردن نے غزہ کے لیے روزانہ 500 ٹرک بھیجنے کا کیا اعلا ... اسرائیل کا ایران پر حملہ کے بعد عالمی برادری کا دو ... اسرائیل کا ایران پر حملہ: عالمی منڈی میں تیل کی قی ... آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا وضاحتی بیان ... بھٹکل : شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے ایم ایل ... وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ...

غور:09جون2019(فکروخبر/ذرائع)افغانستان کے مغربی ضلعے غور میں ایک محافظ پولیس چوکی پر طالبان حملے کے نتیجے میں 14محافظ اور ایک شہری ہلاک ہو گیا ہے۔
غور گورنر دفتر کے ترجمان عبدالحئی خطیبی نے ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ غور کی تحصیل دولت یار کی محافظ چوکی پر طالبان کے حملے کے بعد جھڑپ شروع ہو گئی جس کے نتیجے میں 14 محافظ ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے ہیں۔
خطیبی نے کہا ہے کہ جھڑپ میں طالبان کی طرف سے بھی ہلاکتیں ہوئی ہیں علاوہ ازیں ایک شہری بھی ہلاک ہو گیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |