English   /   Kannada   /   Nawayathi

پراگوئے، جیل میں تصادم، 10 قیدی ہلاک، 10 زخمی 

share with us

بیونس آئرس:17جون2019(فکروخبر/ذرائع)پیراگوئے میں ایک جیل میں ہنگامہ آرائی کے باعث دس افراد قیدی ہلاک جبکہ دس زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی  خبررساں ادارے کے مطابق پراگوائے کی سین پیڈرور جیلمیں قیدیوں کے درمیان اچانک ہنگامہ آرائی ہوئی۔ جس کے نتیجے میں دس قیدی ہلاک جبکہ دس زخمی ہو گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ پانچ قیدیوں کی موت فساد میں سرکاٹ دینے اور چار قیدیوں کی موت جلنے کے باعث ہوئی۔ 
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا