English   /   Kannada   /   Nawayathi

ونیز ویلا، بس حادثہ، 16 افراد ہلاک، متعدد زخمی 

share with us


بیونس:17جون2019(فکروخبر/ذرائع)ونیز ویلا میں ایک بس حادثے کے نتیجے میں سولہ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کرسٹو بل سے میرا کائیو کی طرف جا رہی بس کا ٹائر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور کنٹرول نہ کر سکا بس الٹنے سے سولہ افراد موقع پر ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کر دیا گیا۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا