English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

میانمار میں مظاہرین پر فائرنگ سے خاتون ہلاک، فوج مخالف احتجاج میں شدت

رنگون: 21 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی ہے اور اب بدھ بھکشوؤں کے ساتھ ساتھ ملک کی اقلیتی برادری بھی اسیر حکمراں آنگ سان سوچی کی رہائی اور جمہوریت کی بحالی کے لیے میدانِ عمل میں نکل آئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں بدھ بھکشوؤں نے بھی فوجی بغاوت کے خلاف ریلی نکالی۔ جس کے بعد ہم جنس پرستوں کی تنظیم، اقلیتی برادری اور دیگر نسلی گروہ بھی مظاہرے کا حصہ بن گئے ملک میں جاری فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں

مزید پڑھئے

شہری کو پولیس اہلکاروں پر کھانسنا پڑا مہنگا

کوپن ہیگن:21 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) یورپی ملک ڈنمارک میں نشے میں دھت شہری کو پولیس اہلکاروں پر کھانسنا مہنگا پڑگیا، عدالت نے چار ماہ قید کی سزا سنا دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈنمارک میں ایک شخص نشے کی حالت میں گاڑی چلا رہا تھا اس دوران پولیس کے روکنے پر اس نے اہلکاروں پر کھانسنا شروع کردیا اور چیخا بھی کہ میں کوروناوائرس کا شکار ہوں۔ رپورٹ کے مطابق شہری کی اس حرکت پر عدالت عظمیٰ نے چاہ ماہ قید کی سزا سنا دی۔ مجرم رات گئے کسی سالگرہ کی تقریب سے

مزید پڑھئے

کویڈ رپورٹ کے بعد کورونا ویکسینیشن کی جعل سازی عروج پر

21فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)امریکا میں 2 نوجوان لڑکیاں بزرگ خواتین کا روپ دھار کر کرونا ویکسین لگوانے پہنچ گئیں، حکام نے جلد ہی ان کی جعلسازی پکڑ لی۔ امریکا میں اس وقت کرونا وائرس ویکسی نیشن کے پہلے مرحلے میں ڈاکٹرز اور دیگر فرنٹ لائن ورکرز کو ویکسین دیے جانے کے بعد دوسرا مرحلہ جاری ہے جس میں 65 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کی جارہی ہے۔ ایسے میں 2 نوجوان لڑکیاں بزرگ خواتین کا روپ دھار کر ویکسین لگوانے پہنچیں لیکن پکڑی گئیں۔ ریاست کیلی فورنیا کی اورنج

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 52 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا