English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

روس 45 برسوں میں پہلی بار چاند کی کھوج دوبارہ شروع کر رہا ہے

ماسکو:23 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) رواں برس خلائی سائنس کے بڑے منصوبے شروع کرتے ہوئے روس برسوں بعد چاند کی کھوج دوبارہ شروع کر رہا ہے، قومی خلائی ادارے کے چیف نے کہا ہے کہ روس 45 برسوں میں پہلی بار چاند کی کھوج دوبارہ شروع کرنے جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روس رواں برس 2021 میں خلائی سائنس میں بڑے منصوبے رکھتا ہے، روس کی جانب سے 29 راکٹ خلا میں چھوڑے جائیں گے۔ اس سلسلے میں روسی خلائی سرگرمیوں کے لیے قائم روسکوسموس (Roscosmos) کارپوریشن کے سی ای او دمتری روگوزین نے روسی صدر

مزید پڑھئے

لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی، برطانوی وزیراعظم کا روڈ میپ کا اعلان

لندن: 23 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی اور پابندیوں اٹھانے کے ‏لیے روڈمیپ کا اعلان کر دیا۔ ‏ پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ 21جون تک لاک ڈاؤن کی تمام پابندیاں ختم ‏کردی جائیں گی، لاک ڈاؤن4مرحلوں میں ختم ہو گا،ہرمرحلےکےدرمیان5ہفتےکاوقفہ ہوگا۔ وزیراعظم نے بتایا کہ پہلامرحلہ2حصوں پرمشتمل ہوگا، 8مارچ سےتمام اسکول کھل جائیں گے،آؤٹ ‏ڈورکھیلوں کی اجازت ہوگی جب کہ بعض اسکول ٹیسٹ کےانتظامات

مزید پڑھئے

ڈکیتی کی انوکھی واردات , اپنی پستول سے اپنا مال ضائع

واشنگٹن: 23 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)امریکا میں ڈکیتی کی انوکھی واردات پیش آئی جہاں چور نے ہوشیاری سے پہلے خریداری کے لیے آئے شہری کی جیب سے پستول چرائی اور پھر اسے لوٹ کر فرار ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ واردات امریکی ریاست میشیگن کے شہر ڈیٹروائٹ میں پیش آئی جہاں دو ملزمان گیس اسٹیشن کی ایک شام میں گھسے، ایک نے کیشئر سے بات کرنے والے شہری کی جیب سے پستول چرائی اور بعد میں اپنی گن تان لی جس کے باعث متاثرہ شخص کو اپنے پیسے اور قیمتی اشیا سے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 51 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا