English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکا میں کرونا وائرس کب تک برقرار رہے گا؟

واشنگٹن:23 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) امریکی ماہر وبائی امراض ڈاکٹر انتھونی فاؤچی کا کہنا ہے کہ ممکن ہے کہ امریکی شہریوں کو سنہ 2022 میں بھی ماسک استعمال کرنا پڑے، امریکا میں اب تک کرونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں 5 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہیں۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق امریکی ماہر وبائی امراض ڈاکٹر انتھونی فاؤچی کا کہنا ہے کہ اس بات کا امکان ہے کہ امریکی شہریوں کو سنہ 2022 میں بھی ماسک پہننا ہوگا۔ ڈاکٹر فاؤچی کا کہنا تھا کہ ماسک پہننا یا نہ پہننا اس وقت کے حالات پر

مزید پڑھئے

کووڈ 19 کے بعد اب سرمایہ کاری کا رخ کہاں ہوگا؟

23 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)عالمی کاروباری دنیا میں دھات اور تیل کی قیمتوں میں بتدریج اضافہ دیکھا جا رہا ہے, اس تناظر میں تاجر برادری اور بینکنگ کا شعبہ جلد ہی ایک نئی تجارتی کموڈٹی کے مقبول ہونے کا اندازہ لگا رہے ہیں۔ تجارتی حلقوں میں اس نئی شے کو سپر سائیکل کا نام دیا گیا ہے، اندازہ لگایا گیا ہے کہ اس کاروباری شے کی مارکیٹ ابھرنے کے بعد اس کے دور رس اثرات برسوں قائم رہ سکتے ہیں۔ عالمی تجارتی منڈیوں میں مختلف اشیا کی قیمتیں توقع کے مطابق بڑھ رہی ہیں اور اس کی ایک

مزید پڑھئے

چلتی واشنگ مشین میں کودنے والا بچہ ہلاک

23 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)نیوزی لینڈ میں ایک کم عمر بچہ چلتی ہوئی واشنگ مشین کے اندر پھنس کر ہلاک ہوگیا، ماہرین کا کہنا ہے کہ فرنٹ لوڈ واشنگ مشین جس کا دروازہ سامنے کی طرف ہوتا ہے بچوں کے لیے ایک خطرہ ہے۔ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں پیش آنے والے اس واقعے کی زیادہ تفصیلات جاری نہیں کی گئیں، پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں شام 5 بجے ایک بچے کے واشنگ مشین سے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی۔ پولیس نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر بچے کو اسپتال منتقل کیا لیکن وہ دم توڑ گیا،

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 50 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا