English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ہانگ کانگ کے لیے چین کا نیا قانون منظور ہونے کے منٹوں بعد ہی جمہوریت پسند آوازیں خاموش ہو گئیں

:یکم جولائی2020(فکروخبر/ذرائع)منگل کی صبح بیجنگ سے ایسی خبریں آنی شروع ہوئیں جن کے مطابق چین نے ہانگ کانگ کے لیے سکیورٹی کا ایک نیا قانون منظور کر لیا ہے۔ نئے قانون کے تحت کسی بھی قسم کی علیحدگی، بغاوت، دہشت گردی یا غیر ملکی افواج کے ساتھ ملی بھگت کے مرتکب شخص کو مجرم قرار دیا گیا ہے۔ اور منٹوں میں ہی اس قانون کا اثر واضح ہوگیا۔ ہانگ کانگ میں جمہوریت کے حامیوں نے نئے قانون اور اس میں تجویز کردہ سزاؤں کے ڈر سے اپنے اپنے عہدوں اور تنظیموں سے علیحدگی اختیار کرنا شروع

مزید پڑھئے

امریکہ نے ایغور مسلمانوں کی نس بندی کی مہم فوری روکنے کا چین سے کیا مطالبہ

واشنگٹن:30جون2020(فکروخبر/ذرائع) امریکہ نے چین سے ایغور مسلمانوں کی نس بند کرنے والی مہم کو فوری طور پر روکنے کے لئے کہا ہے۔ امریکہ کے وزیر خارجہ مائک پومپیو نے جرمنی کے ماہر تعلیم ایڈرین جینز کے نئے مطالعہ کا حوالہ دیتے ہوئے منگل کے روز ایک بیان جاری کرکے کہا کہ ’’چین سے دنیا کو پریشان کرنے والی کچھ ایسی رپورٹیں سامنے آرہی ہیں جس سے پتہ چلتا ہے کہ چینی کمیونسٹ پارٹی شن ژیانگ صوبے میں خاندانی منصوبہ بندی کے نام پر طاقت کے استعمال سے ایغور مسلمانوں اور دیگر اقلیتی

مزید پڑھئے

چین کی ایغور مسلم آبادی میں اضافے کے خلاف سخت حکومتی اقدامات

:30جون2020(فکروخبر/ذرائع)چینی حکومت ایغور مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے ہاں بچوں کی پیدائش کی شرح پر کنٹرول کے لیے بہت سخت اقدامات کر رہی ہے۔ دوسری طرف ہان نسل کی اکثریتی آبادی کو زیادہ بچے پیدا کرنے کی ترغیب دی جا رہی ہے۔ چینی حکومت ایغور مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے ہاں بچوں کی پیدائش کی شرح پر کنٹرول کے لیے بہت سخت اقدامات کر رہی ہے۔ دوسری طرف ہان نسل کی اکثریتی آبادی کو زیادہ بچے پیدا کرنے کی ترغیب دی جا رہی ہے۔ متعدد خواتین انفرادی طور پر جبری فیملی پلاننگ کے بارے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 66 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا