English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

۔۔۔۔۔۔۔۔۔صحرا بھی نہ چھوڑا ہم نے!

02 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)خلیجی ریاست متحدہ عرب امارات کا بنیادی ڈھانچہ خوش آئند اقدامات اور جدید ٹیکنالوجی منصوبوں کا مرہونِ منت ہے، اب اس عرب ملک کی تمام ریاستوں کو ریل رابطوں کے ذریعے آپس میں جوڑا جا رہا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں بچھایا جانے والا نیٹ ورک اصل میں خلیجی تعاون کونسل کے ایک طویل المدتی منصوبے کا حصہ ہے، اس پلان کے تحت خلیجی تعاون کونسل کی رکن سبھی ریاستوں کو ایک دوسرے سے منسلک کیا جانا ہے۔   اتحاد ریل نے 139 کلومیٹر طویل ٹرین ٹریک مکمل کر لیا ہے

مزید پڑھئے

ویکسین نہ لینے والے افراد ہوشیار!

ریاض : 02 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)سعودی حکام نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں پر سرکاری و نجی اداروں میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب نے ویکسین نہ کروانے والے افراد کے خلاف ایک اور سخت فیصلہ لے لیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ نے انسداد کرونا کے لیے اعلان کیا ہے کہ 10 اکتوبر سے ملک کے تمام سرکاری و نجی اداروں میں ویکسینیشن نہ کروانے والے افراد کے داخلے پر پابندی عائد ہوگی۔ اس ضمن میں ایسے افراد ویکسینیشن سے مستثنی ہونگے جن کے

مزید پڑھئے

دنیا افغانستان میں امن سمیت طالبان کے دیگر مثبت اقدامات کو نظرانداز نہ کرے، قطر

کابل: 29 ستمبر2021(فکروخبر/ذرائع) افغانستان میں قطر خصوصی ایلچی ڈاکٹر مطلق بن ماجد القحطانی نے عالمی قوتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ طالبان کے مثبت اقدام اور انتہائی اہمیت کی حامل کامیابیوں جیسے قیام امن اور استحکام سے صرفِ نظر نہ کریں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کے نگراں وزیر خارجہ ملا امیر خان سے کابل میں ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے حالات حاضرہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے خوشگوار

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 25 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا