English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی اینکر کی جانب سے نماز کی حُرمت کا مذاق بنانے پر عوام مشتعل ہو گئے

جدہ: 30 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )اُردو پو سعودی عرب میں عوام معروف ٹی وی اینکر ابراہیم المعیدی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہونے پر مشتعل ہو گئے ہیں۔ اس ویڈیو میں المعیدی نے خود کو مائیک کے سامنے باجماعت نماز کا امام ظاہر کرتے ہوئے بوٹ اور بنیان میں تلاوت کی اور اس دوران وہ بار بار ہنستا رہا۔ ابراہیم المعیدی نے یہ ویڈیو اپنے سنیپ چیٹ اکاؤنٹ پر پوسٹ کی تھی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ المعیدی اپنے گھر کے صحن میں موجود ہے، وہ مائیک کے آگے بنیان پہنے

مزید پڑھئے

متحدہ عرب امارا ت کے مشہور ار ب پتی بزنس مین نے کاروباری خسارے کے باعث خود کُشی کر لی

دُبئی 30 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع ) متحدہ عرب امارا ت کی معروف کاروباری ارب پتی شخصیت نے اپنے ہاتھوں اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے جوائے اراکل کئی سالوں سے متحدہ عرب امارات میں مقیم تھے۔ ان کا شمار امارات کے کامیاب صنعت کاروں میں ہوتا ہے۔ تاہم انہوں نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر خود کُشی کر لی ہے۔ پولیس کے مطابق جوائے اراکل نے بزنس بے کے علاقے میں واقع ایک عمارت کی14 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر اپنی

مزید پڑھئے

عمان میں متعدد کاروبار کھولنے کی اجازت دے دی گئی

مسقط(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29 اپریل 2020ء ) عمان میں کئی ہفتوں کے لاک ڈاؤن کے بعد حکومت کی جانب سے تجارتی سرگرمیوں پر عائد پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔سلطنت عمان نے منی ایکس چینج اور گاڑیوں کی مرمت کی دکانوں سمیت مختلف تجارتی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔العربیہ نیوز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت کی جانب سے کئی کاروبار اور پیشوں کو کام کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے، تاہم یہ واضح نہیں کیا گیا کہ کس تاریخ سے یہ کاروباری سرگرمیاں دوبارہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 39 of 103  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا