English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب میں پہلی بار تارکین وطن کو مستقل رہائش کی اجازت

ریاض:16مئی2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کی حکومت نے پہلی بار غیر ملکیوں سے متعلق ایک ایسی نئی اسکیم کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت مخصوص شرائط پوری کرنے پر تارکین وطن کو خلیج کی اس قدامت پسند عرب بادشاہت میں مستقل رہائش کا حق دیا جا سکے گا۔ اب تک سعودی عرب نے اپنی سرکاری پالیسیوں کے تحت وہاں رہنے والے تارکین وطن کو مستقل رہائش کا حق دینے میں بہت ہی ہچکچاہٹ سے کام لیا ہے اور اس سلسلے میں آج تک کوئی باقاعدہ قوانین بھی متعارف نہیں کرائے گئے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ اس عرب بادشاہت

مزید پڑھئے

سعودی عرب میں تیل کی پائپ لائنوں پر دہشت گردوں کا ڈرون حملہ

ریاض :15مئی2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات اور پائپ لائنوں پر دہشت گردوں نے ڈرون حملہ کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات اور پائپ لائنوں پر دہشت گردوں نے ڈرون حملہ کیا، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ پمپنگ اسٹیشن کے ایک حصے میں معمولی آگ بھڑک اٹھی۔ پمپنگ اسٹیشن میں لگی آگ کو فوری طور پر بجھا دیا گیا اور پلانٹ کو تاحکم ثانی بند کردیا گیا، ماہرین پمپنگ اسٹیشن کے تمام حصوں کے معائنے کے بعد کلیئرنس دیں گے جس کے بعد پمپنگ

مزید پڑھئے

سعودی ولی عہد کی جدہ کی 56 تاریخی عمارتوں کی مرمت کی ہدایت

ریاض:14مئی 2019(فکروخبر/ذرائع) سعودی ولی عہد نے جدہ کی 56 تاریخی عمارتوں کی مرمت کی ہدایت کردی ، ان عمارتوں مرمت کے منصوبے کےلئے 50 ملین ریال کی رقم مختص کی گئی ‌ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے جدہ شہرکی 56 پرانی تاریخی عمارتوں کے تحفظ کے لیے ان کی مرمت کا حکم دیا ہے۔ ان عمارتوں مرمت کے منصوبے کےلئے 50 ملین ریال کی رقم مختص کی گئی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی ولی عہد کی طرف سے جدہ کی بوسیدہ ہونے والی تاریخی عمارتوں کی مرمت کا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 54 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا