English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب اور خلیجی ممالک سے محاذ آرائی کی اجازت نہیں ہوگی: سعد الحریری

بیروت:12جون2019(فکروخبر/ذرائع)لبنانی وزیراعظم سعد الحریری نے کہا ہے کہ خلیجی ملکوں اور سعودی عرب کو لبنان کے ساتھ محاذ آرائی کی طرف لے جانے اور ان کےدرمیان دشمنی کے بیج بونےکی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔  الحریری کا کہنا تھا کہ عرب ممالک کے باہمی تعلقات بعض سیاسی جماعتوں کے موقف اور خواہشات کے مرہون منت نہیں ہیں۔ گزشتہ روز ایک اخباری  کانفرنس میں سعد حریری نے وزیر خارجہ جبران باسیل کے لبنانی  قوانین محنت  کے حوالے سے دیے گئے متنازعہ بیان کی تردید پر اطمینان

مزید پڑھئے

حوثیوں نے سعودی ہوائی اڈے کو نشانہ بنا ڈالا،26 افراد زخمی

ریاض:12جون2019(فکروخبر/ذرائع)یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لئے قائم عرب اتحاد کے مطابق سعودی عرب کے سرحدی شہر ابھا کے ہوائی اڈے پر یمن کے حوثی باغیوں نے میزائل حملہ کیا۔  اس حملے کے نتیجے میں 26 افراد زخمی ہوگئے۔ عرب اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی کے مطابق حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے چھ افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ زخمیوں میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن، خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ ترکی المالکی کا کہنا تھا کہ یہ

مزید پڑھئے

سعودی عرب ”جدہ سیزن“ کے پروگرام کے تحت سیاحتی ویزہ تین منٹ میں دستیاب

سیاحوں کے لیے sharek.sa پر خود کو رجسٹرڈ کرانا ہوگا اور رجسٹریشن کے دوران دی گئی معلومات فراہم کرنا ہوں گی ریاض:11جون2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں سیاحت کے فروغ کے لیے قائم ”جدہ سیزن“پروگرام کے تحت صرف تین منٹ میں آن لائن سیاحتی ویزہ جاری کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ انتہائی مختصر وقت میں ویزے کے حصول کا یہ منفرد پروگرام ہے جس کا مقصد سعودی عرب میں ترقیاتی مواقع کا کو نمایاں کرنے کے ساتھ عالمی سطح پر سعودی عرب کے سیاحتی مقامات کواجاگر کرنا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق جدہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 53 of 102  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا