English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

اپنے ہی فیصلہ کو سپریم کورٹ نے پلٹا ، ای ڈی سربراہ کی مدت کار میں ۱۵ ستمبر تک کی توسیع

 جولائی 27: سپریم کورٹ نے جمعرات کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ سنجے کمار مشرا کی میعاد میں 15 ستمبر تک توسیع کر دی۔ عدالت نے کہا کہ ’’بڑے عوامی مفاد‘‘ میں اور ایجنسی کے ’’ہموار کام‘‘ کے لیے یہ توسیع دی جارہی ہے۔ جسٹس بی آر گوائی، وکرم ناتھ اور سنجے کرول کی بنچ نے مشرا کی مدت ملازمت میں توسیع کی مانگ کرنے والی مرکزی حکومت کی درخواست پر یہ حکم دیا۔ تاہم بنچ نے واضح کیا کہ مزید توسیع نہیں دی جائے گی۔ 11 جولائی کو سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ مشرا

مزید پڑھئے

منی پور کیا یہ تو ملک کو بھی جلا دیں گے : راہل گاندھی کا طنز

نئی دہلی: منی پور میں تشدد اور دو خواتین کی برہنہ پریڈ کے خلاف سڑک سے پارلیمنٹ تک اپوزیشن کے احتجاج کے درمیان کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ایک بار پھر وزیر اعظم کی خاموشی پر حملہ کیا ہے۔ یوتھ کانگریس کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ سب نے دیکھا ہے کہ منی پور میں کیا ہو رہا ہے۔ خیال رہے کہ اپوزیشن کے ارکان پارلیمنٹ اس بات پر بضد ہیں کہ وزیر اعظم نریندر مودی پارلیمنٹ میں منی پور پر بیان دیں اور اس پر تفصیلی بحث کی جائے۔ جبکہ وزیر اعظم نریندر مودی

مزید پڑھئے

مجھے شرمندگی محسوس ہورہی ہے : منی پور تشدد پر بی جے پی ترجمان نے دیا استعفی

بہار بی جے پی کے ترجمان اور ریاستی ایگزیکٹیو کمیٹی رکن ونود شرما نے پارٹی سے استعفیٰ کا اعلان کر دیا ہے۔ ونود شرما نے پارٹی سے اپنے استعفیٰ کی وجہ منی پور تشدد کو بتایا ہے اور پارٹی کے سبھی عہدوں سے مستعفیٰ ہونے کی خبر میڈیا کو دی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ونود شرما نے اپنے استعفیٰ سے جڑے پوسٹرس پٹنہ کے چوراہوں پر لگائے ہیں جن میں منی پور میں پیدا حالات کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی اور منی پور کے وزیر اعلیٰ بیرین سنگھ کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے ان سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 45 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا