English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

مقتول عتیق احمد کی بیوہ کے خلاف ایک اور کیس درج

پریاگ راج: امیش پال قتل معاملے کے بعد سے مفرور مقتول رہنما عتیق احمد کی بیوہ شائستہ پروین سمیت چھ ملزمان کے خلاف دھومن گنج پولیس اسٹیشن میں توہین عدالت کا مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔ عدالت کی جانب سے اٹیچمنٹ آرڈر جاری ہونے کے باوجود عدالت میں پیش نہ ہونے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس ایف آئی آر کے مطابق دھوم گنج تھانے میں درج ایف آئی آر میں شائستہ پروین، اشرف کی اہلیہ زینب، عتیق کی بہن عائشہ نوری کے علاوہ بمبار گڈو مسلم، صابر اور ارمان کے خلاف جمعہ کی شام یہ معاملہ درج

مزید پڑھئے

یاترا نکالنے پر بضد ہندوتواشرپسندوں کے خلاف کسانوں کا ایکشن پلان تیار

الور: ہریانہ کے نوح میں کشیدگی کے درمیان ہندو تنظیموں کی طرف سے کسی بھی حالت میں دوبارہ یاترا نکالنے کے اعلان کے بعد کسان تنظیموں نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ کسانوں نے کہا ہے کہ اگر نوح میں دوبارہ برج منڈل یاترا کا انعقاد کیا گیا تو وہ بھی ٹریکٹر مارچ نکالیں گے۔ کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے راجستھان کے الور میں کسان-مزدور بھائی چارہ مہاپنچایت کے دوران یہ اعلان کیا۔ سنیوکت کسان مورچہ کے زیر اہتمام مہاپنچایت میں کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے ہریانہ کی بی جے پی حکومت پر سخت حملہ

مزید پڑھئے

’ نفرت انگیز تقاریر کے خلاف آواز اٹھائیں اورسماج میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کیلئے کام کریں‘

گوہاٹی ،نئی دہلی،26 اگست :۔ملک بھر میں بڑھتے ہوئے نفرت اور سماج سے ختم ہوتی فرقہ وارانہ ہم آہنگی پر مذہبی رہنماؤں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔سماج میں نفرت کو ختم کرنے اور آپسی مذہبی ہم آہنگی کے ماحول کو قائم کرنے کے لئے آسام کی راجدھانی گوہاٹی میں   پیس اینڈ جسٹس موومٹ کے تحت ایک پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا۔جس میں مختلف مذاہب کے رہنماؤں نے  شرکت کی  ۔ نفرت انگیز تقاریر کی مذمت کرتے ہوئے مختلف مذاہب اور نظریات سے تعلق رکھنے والے مذہبی رہنماؤں نے لوگوں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 44 of 494  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا