English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

پنجاب میں سکھ برادری نے غیرآباد مسجدوں کوبحال کر قائم کررہے ہیں مذہبی ہم آہنگی کی مثال

چنڈی گڑھ ،نئی دہلی ،11جولائی :۔پنجاب ریاست  یوں بھی اپنی مذہبی ہم آہنگی،بھائی چارے اور لاچاروں،مجبوروں کی مدد کے لئے بہت معروف ہے۔خدمت خلق کا  جو مظاہرہ سکھ قوم پیش کرتی ہے اس کی مثال پوری دنیا میں نہیں ملتی ہے ،دنیا کا کوئی بھی خطہ ہو مصیبت  زدہ اور پریشان حال عوام کےد رمیان خدمت خلق کے جذبے سے کام کرتے ہوئے سکھ قوم نظر آتی ہے ۔یہ حقیقت ہے کہ اگر کسی کو باہمی خیر سگالی اور مذہبی ہم آہنگی دیکھنا ہوتو  پنجاب چلا جائے ۔ جہاں ایک طرف آسام ،مدھیہ پردیش ،اتر

مزید پڑھئے

تلک لگا کر اسکول آنے سے روکاگیا تو ہندوتواتنظیموں کھڑا کیا ہنگامہ

نئی دہلی،11جولائی: مدھیہ پردیش میں گزشتہ ماہ گنگا جمنا اسکول میں ہندو طالبات کی تصویر اسکارف پہنے وائرل ہوئی جسکے بعد ہندوتو تنظیموں نے بے بنیاد الزام لگا کر اسکول کو بند کرا دیا ۔ہزاروں بچوں کا مستقبل تباہ ہو رہا ہے ۔مدھیہ پردیش سے ہی ایک اسکول میں نیا تنازعہ سامنے آیا ہے جس میں بچوں کو تلک لگا کر اسکول آنے سے روک دیا گیا ۔جس پر بچوں کے والدین اور سرپرستوں نے ہنگامہ کیا اور بچوں کو مارنے پیٹنے کے علاوہ اسکول اور اساتذہ پر ہندو مخالف ہونے کا الزام عائد کیا۔اس ہنگامہ

مزید پڑھئے

مدھیہ پردیش میں پیشاب کانڈ کے ملزم کی حمایت میں برہمن مہاسبھا کا احتجاج

نئی دہلی،11جولائی:۔مدھیہ پردیش میں  قبائلی نوجوان کے اوپر پرویش شکلا کے ذریعہ پیشاب کرنے کا معاملہ ختم نہیں ہو رہا ہے ۔پرویش شکلا کے خلاف کی گئی کارروائی سے اب برہمن سماج ناراض ہو گیا ہے اور مدھیہ پردیش کے شیو راج سرکار کے خلاف کھل کر سڑکوں پر آ گیا ہے ۔ریاست میں متعدد مقامات پر برہمن سماج کے لوگ پرویش شکلا کی حمایت میں اور شیو راج حکومت کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔گزشتہ روز ودیشا میں احتجاج کے بعد آج سیدھی میں احتجاج کرتے ہوئے شیو راج حکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 46 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا