English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

منی پور میں انٹرنیٹ ۱۱ اکتوبر تک بند

امپھال: منی پور حکومت نے موبائل انٹرنیٹ خدمات پر پابندی میں 11 اکتوبر تک توسیع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حکام نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔ کمشنر (ہوم) ٹی رنجیت سنگھ نے اپنے حکم میں موبائل انٹرنیٹ خدمات پر پابندی میں 11 اکتوبر تک توسیع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا، ’’اس بات کا خدشہ ہے کہ کچھ سماج دشمن عناصر عوامی جذبات کو بھڑکانے والی تصویریں، نفرت انگیز تقاریر اور ویڈیو پیغامات پھیلانے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے سوشل میڈیا کو بڑے پیمانے پر استعمال کیا جا سکتا ہے، جس

مزید پڑھئے

انتخابی وعدوں اور اعلانات پر سپریم کورٹ کا ایم پی ،راجستھان اور مرکز کو نوٹس

’فری بیز‘ یعنی ووٹ حاصل کرنے کے  لئے مفت چیزیں دستیاب کرنے کے وعدوں اور اعلانات پر سپریم کورٹ نے سخت رویہ اختیار کرلیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے الیکشن کمیشن اور مرکزی حکومت کے ساتھ ساتھ مدھیہ پردیش اور راجستھان حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے اور ان سبھی سے ’فری بیز‘ معاملے میں جواب طلب کیا گیا ہے۔ عدالت نے اس کے لئے ۴؍ہفتے کا وقت دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں عرضی دہندہ بھٹو لال جین کے وکیل کی طرف سے کہا گیا کہ انتخابات سے پہلے حکومت کی طرف سے نقدی تقسیم کرنے سے زیادہ

مزید پڑھئے

منریگا بجٹ کو لے کر کانگریس نے مودی حکومت کو بنایا نشانہ

نئی دہلی: کانگریس نے ہفتہ کے روز ایک بار پھر بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے الزام لگایا کہ وہ شفافیت کے نام پر جبری ڈیجیٹلائزیشن کر رہی ہے اور مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ (منریگا) کی طلب کی حوصلہ شکنی کے لیے اسے ایک آلے کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ کی وییب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں کانگریس کے جنرل سکریٹری انچارج شعبہ مواصلات جے رام رمیش نے کہا ’’ایک طرف اپریل-ستمبر کے دوران ہندوستان میں گاڑیوں کی فروخت کا 48 فیصد حصہ ایس یو ویی کا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 33 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا