English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کرناٹک : مسجد پر بھگوا جھنڈا لہر کا ماحول بگاڑنے کی کوشش ،کیس درج

نئی دہلی: بیدر ضلع کے بسواکلیان تعلقہ میں 21 ستمبر کی رات دیر گئے ایک مسجد کے اوپر بھگوا جھنڈا لگانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔پولیس کے مطابق،  نامعلوم افراد کی طرف سے لگائے گئے جھنڈے کو ہٹا دیا گیا ہے اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ہندوستان ٹائمز کی خبر کے مطابق، پولیس حکام کے مطابق، یہ واقعہ دھنور میں پیش آیا اور جمعہ کی صبح 7 بجے اس وقت منظر عام پر آیا جب مقامی رہائشی اسماعیل نماز پڑھنے مسجد گئے۔ انہوں نے دوسروں کو مطلع کیا اور بسواکلیان (دیہی) پولیس اسٹیشن میں

مزید پڑھئے

بدھوڑی معاملہ : تحریکِ مراعات شکنی پیش کرنے کی تیاری میں حزب اختلاف

نئی دہلی: پارلیمنٹ میں بحث کے دوران بی ایس پی کے رکن پارلیمنٹ دانش علی کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے والے بی جے پی رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی کی ملک بھر میں سخت تنقید کی جا رہی ہے۔ آنے والے دنوں میں ملزم بی جے پی ایم پی کی مشکلات بڑھ سکتی ہیں کیونکہ حزب اختلاف ان کے خلاف مراعات شکنی کی تحریک پیش کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں این سی پی رکن پارلیمنٹ سپریہ سولے نے جانکاری دی۔ این سی پی رکن پارلیمنٹ سپریہ سولے نے کہا ’’وہ (رمیش بدھوڑی) ایک مجرم ہیں اور میں نے

مزید پڑھئے

چار سال بعدمیر واعظ عمر فاروق نظر بندی سے رہا

سری نگر،نئی دہلی 22 ستمبر:چار سال کے بعد آج میر واعظ عمر فاروق  نظر بندی سے رہا کر دیئے گئے اور انہوں نے   نوہٹہ علاقے  میں واقع کشمیر کی  تاریخی جامع مسجد میں جمعہ کا خطبہ  دیا ۔ اس دوران بڑی تعداد میں مختلف علاقوں سے آئے فرزندان توحید نے نماز جمعہ ادا کی۔چار سال کے طویل وقف کے بعد پہلی مرتبہ تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوئے  اور جمعہ کا خطبہ سماعت کیا۔ رپورٹ کے مطابق میر واعظ کی نظر بندی ختم کرنے کا فیصلہ انتظامیہ نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 34 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا