English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

پیگاسس جاسوسی معاملہ میں کی جانچ کے لئے جلد کمیٹی بنائے گی سپریم کورٹ

: 23 ستمبر2021(فکروخبر/ذرائع)پیگاسس جاسوسی معاملے میں مودی حکومت کی مشکلات بڑھتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ دراصل سپریم کورٹ نے جمعرات کو سماعت کے دوران کہا کہ وہ معاملے کی جانچ کے لیے ایکسپرٹ کمیٹی تشکیل دے گا۔ اگلے ہفتے اس تعلق سے حکم جاری ہوگا۔ چیف جسٹس این وی رمنا نے سماعت کے دوران کہا کہ ہم اسی ہفتے حکم جاری کرنا چاہتے تھے، لیکن کچھ اراکین نے نجی اسباب کی بنا پر کمیٹی میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ہے، اس لیے معاملے میں تاخیر ہو رہی ہے قابل ذکر ہے کہ اس معاملے میں 13 ستمبر کو

مزید پڑھئے

بنگال وزیر اعلی ممتا بنرجی کی کرسی خطرے میں !

:23 ستمبر2021(فکروخبر/ذرائع)مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو اگر وزیر اعلیٰ کی کرسی پر برقرار رہنا ہے تو انھیں بھوانی پور اسمبلی سیٹ پر ہو رہے ضمنی انتخاب میں جیت حاصل کر اسمبلی کی رکنیت حاصل کرنی ہوگی۔ ان کی جیت بی جے پی امیدوار پرینکا ٹبریوال کے سامنے آسان معلوم دے رہی ہے، لیکن کلکتہ ہائی کورٹ نے آج ایک مفاد عامہ عرضی پر سماعت کے بعد جو قدم اٹھایا ہے اس نے ممتا بنرجی کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔ دراصل بھوانی پور اسمبلی سیٹ کے لیے ہونے والے ضمنی انتخاب کو لے کر

مزید پڑھئے

انتخابات کے بعد تشدد کے واقعات پر انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ کو بنگال حکومت نے جانبدارانہ قراردیا

: 22 ستمبر2021(فکروخبر/ذرائع)مغربی بنگال حکومت نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ پیش کرتے ہوئےریاست میں تشدد کے واقعات پر قومی انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ پر سوال کھڑا کیا ہے اور اسے جانب دارانہ قرار دیا ہے۔  حلف نامے میں ریاستی حکومت نے کہا ہے کہ کمیشن کی رپورٹ کی بنیاد پر ہی کلکتہ ہائی کورٹ نے بنگال میں انتخابات کے بعد تشدد میں قتل اور عصمت دری کے واقعات کی سی بی آئی جانچ کی ہدایت دی ہے۔   حلف نامے میں ریاستی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی حقوق انسانی کمیشن نے اپنی رپورٹ میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 162 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا